سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین 27/ربیع الآخر 1443ھ/3/دسمبر 2021ء، جمعہ المبارک کو یہ خبر وحشت اثر سامنے آئی کہ آفتاب سادات استاذ العلماء حضرت علامہ سید غلام مصطفیٰ بخاری عقیل رحمۃ اللہ علیہ بھی […]
Tag: انتقال
دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟
سلطان پور: 5 دسمبر، ہماری آواز(سوشل ڈیسک)ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی، صدر المدسین دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کی نماز جنازہ دوست پور میں آج 1:30 بجے دن میں اور گھوسی قصبہ خاص آستانہ خواجہ محمود بیرنگ میں بعد نماز عشاء 8:30 بجے رات میں ہوگی۔ اور یہیں تدفین ہوگی۔یہ جانکاری دار العلوم مدینۃ العربیہ، […]
امجدی گلستاں کا ایک پھول ٹوٹ گیا
از:محمد نعیم امجدی اسمٰعیلی،شعبۂ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ ،گھوسی، مئو9984896902 ویراں ہے میکدہ خُم وساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے حضرت مولانا محمد نعیم الدین امجدی صاحب کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئی کہ محترم،معظم ومحتشم حضرت حافظ وقاری کمال یوسف صاحب علیہ الرحمہ متعلم جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی،مئو […]
آل انڈیا تبلیغ سیرت(ممبئی) کے صدر علامہ وارث جمال قادری کو شدید صدمہ! والدہ کا سایہ عاطفت سر سے اٹھا
بڑھیا/سدھارتھ نگر: 7 اگست(ہماری آواز)آج رات تقریباً 1:40 منٹ پر خلیفہ حضور مجاہد ملت الحاج محمد منیف منیجر مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا شریف کہ اہلیہ یعنی ادیب شہیر حضرت علامہ وارث جمال صاحب قبلہ قادری صدر آل انڈیا تبلیغ سیرت ممبئی وعلامہ مفتی محمد شمیم القادری شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا کی […]
اہل سنت والجماعت کا ایک اور ستارہ ٹوٹا: آہ! علامہ امیراللہ فیضی صدیقی نہ رہے
ابھی کچھ وقت قبل حضرت علامہ عبداللہ عارف صدیقی (جنرل سکریٹری آل انڈیا سنی علماء بورڈ، لکھنؤ) کے ذریعہ خبر موصول ہوئی کہ فاضل فیض الرسول حضرت علامہ ومولانا امیراللہ صاحب فیضی صدیقی (نونہواں،برڈپور ضلع سدھارتھ نگر) کا انتقال ہوگیا،انا للہ و انا الیہ راجعونخبر کی تصدیق کے لیے جب حضرت مرحوم کے موبایل نمبر […]