جاں نثار مفکر اسلام الحاج بابا نثار احمد قریشی یارعلوی کا انتقال، براؤں شریف میں تعزیتی مجلس منعقد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 4 مارچ، ہماری آواز(اظہار احمد فیضی)جاں نثار مفکر اسلام اور یادگار شعیب الاولیاء کے انتہائی وفادار عالی جناب الحاج بابا نثار احمد قریشی یار علوی کے انتقال پر ملال پر دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں منعقد تعزیتی مجلس میں خطاب فرماتے ہوئے قائد ملت مفکر اسلام تاج العلماء حضرت علامہ الحاج … Read more

قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی داغِ جدائی دے گئے

ازقلم: مبارک حسین مصباحیایڈیٹر: ماہ نامہ اشرفیہ و استاذ الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی بانی دار العلوم اہلِ سنت غریب نواز بیدولہ چوراہا، ڈومریا گنج ضلع سدھارتھ نگر (یوپی) ایک عظیم علمی اور عملی شخصیت تھے۔ فکر و فن، دعوت و تبلیغ اور حالات پر کنٹرول … Read more

جوبادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں

حضرت قاضی عبدالجلیل صاحب رح کاسانحۂ ارتحال قضاءکےایک زریں عہد کا خاتمہ ازقلم: احمد حسین قاسمی مدنیمعاون ناظم امارت شرعیہ موجودہ وقت میں منصب قضاءکے جملہ تقاضوں اور ضرورتوں کوپوراکرنے والے ممتاز عالم دین, اس باب کی بےپناہ علمی وتجرباتی نزاکتوں کوسمجھنےوالی منفردگوناگوں صفات کی حامل شخصیت اورقضاءکےباب میں عہدماضی کی آخری سنہری کڑی وہ … Read more

حضرت قاضی عبدالجلیل در دار جلیل

ازقلم: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیجامعہ نعمانیہ ویکوٹہ آندھرا پردیش اس کار گاہ عالم میں آمد و رفت کا سلسلہ ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گا، ہر آئے دن کوئی نہ کوئی ہمیں داغ مفارقت دے رہے ہیں، پہلے بھی ہورہا تھا اب بھی ہورہا ہے اور آئندہ بھی ہوگا، … Read more

خلیفہ اعلیٰ حضرت حضور قطب مدینہ علیہ الرحمہ کی صاحب زادی کا انتقال، جنت البقیع میں ہوئیں مدفون

مدینہ منورہ: ہماری آواز (ذرائع) 17 فروری اہل سنت و الجماعت میں آج اس وقت غم کی لہر دوڑ گئی جب ذرائع ابلاغ سے یہ خبر موصول ہوئی کہ مجدد اعظم حضور اعلیٰ حضرت کے خلیفہ خاص حضور قطب مدینہ علیہ الرحمۃ و الرضوان کی دختر نیک اختر محترمہ مخدومہ آمنہ خاتون کا 85 سال … Read more

مولانا ہارون رشید کا انتقال بڑا علمی وتعلیمی خسارہ: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی

14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی … Read more

حضرت مولانا ریاض احمد حشمتی صاحب قاضئ شہر کان پورکی رحلت جماعت اہل سنت کے لیے ناقابل تلافی نقصان: مولانا آصف جمیل امجدی

26 جنوری سن 2021ع کو شوشل میڈیا کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ جماعت اہل سنت کے عظیم پیشوا، حضرت مولانا ریقض احمد حشمتی نوراللہ مرقدہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ "اناللہ وانا الیہ راجعون”بلاشبہ آپ کی رحلت دنیائے سنیت کے لئے نا قابل تلافی نقصان ہے، پوری جماعت اہل سنت … Read more

ادبی حلقہ سوگ وار، استاذ الشعراء حضرت نصیر ناداں کان پوری سپرد خاک !!

پہلے تم ہاتھ سے شمشیرِ انا رکھ دیناپھر جہاں چاہنا بنیاد وفا رکھ دینا ادیب شہیر اساذ الشعرا کانپور کے مشہور و معروف شاعر نصیر نادان کانپوری کو آج سپرد خاک کر دیا گیا ۔ادبی حلقہ کے قائدوسربراہ حضرت نصیر ناداں نے گزشتہ شب طویل علالت کے بعد داعئ اجل کو لبیک کہا اور اپنے … Read more

پرنم آنکھوں سے علامہ حفیظ اللہ قادری سپرد خاک

ڈومریاگنج/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 22جنوری گذشتہ جمعرات کو طویل علالت کے بعد مفکر اہل سنت خلیفہ اجمل العلماء و فقیہ ملت، ضلع سدھارتھ نگر کی علمی ادبی شخصیت علامہ الحاج الشاہ محمدحفیظ اللہ قادری اشرفی رحمۃ اللہ علیہ بانی دارالعلوم اہل سنت غریب نواز بیدولہ ڈومریاگنج ضلع سدھارتھ نگر کا انتقال ہوگیا تھا۔بروز جمعہ … Read more

ایک روشن چراغ اپنی روشنی چھوڑ گیا

علاقہ ڈومریاگنج (پرسہ) کے ایک مہکتے پھول قاٸد ملت خطیب اہلسنت حضرت علامہ الحاج محمد حفیظ اللہ صاحب قبلہ اشرفی بانی وناظم اعلی دارالعلوم غریب نواز بیدولہ گڈھ کا انتقال بالخصوص عوام اہل سنت کے لٸے نہایت ہی کرب ناک اور تکلیف دہ ہے علامہ اشرفی صاحب نے اپنی پوری زندگی خدمت خلق واشاعتاسلام سنیت … Read more