سیاست و حالات حاضرہ

وقف بل: تاریخ کی روشنی میں

وقف اسلامی تصور کا ایک مقدس عمل ہے،جو دل کی گہرائیوں سے محبت و خلوص کےساتھ کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دنیا کو وقف کا تصور اسلام نے دیا ہے۔ وقف کا مطلب ہے کسی شے کو اپنی ملک سے خارج کر کےخالص اللہ تعالی کی ملک کر دینا اس طرح کہ اس […]

امت مسلمہ کے حالات

اُنہیں ماضی کی راہوں پے پلٹ جانے کا وقت آیا

"ان هذه امتكم امة واحدة” کا نعرہ لیکر چلنے والی امت محمدیہ کا انقلابی مشن 610ء کو مکہ مکرمہ سے شروع ہوتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے عراق، ایران، آزربائجان، آرمینیا، کرمان، ملک شام اور دمشق تک کے علاقے اسلامی سلطنت کا حصہ بن جاتے ہیں۔اس کے بعد سندھ ،افریقہ اور اسپین جیسی فتوحات سے […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

اپریل فول: تاریخ اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔ 9565545226 مثل مشہور ہے ” جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے“۔ یہ کہاوت اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی شخص بے پرکی اڑاتا ہے یا ایسی بات کرتا ہے جس کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی۔ میرا خیال ہے […]

تاریخ کے دریچوں سے

نعت و منقبت کی تاریخ

تحریر: محمد دلشاد قاسمی اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو سبب وجود کائنات بنایا۔ اور اس کائنات کی تخلیق کا اصل مقصد آپﷺ سے اظہار محبت اور آپﷺ کے عالی مرتبے کو ظاہر کرنا ہے۔ اور تخلیق کائنات خود اپنے اندر یادِ رسولﷺ لئے ہوئے ہے۔ اللہ نے اپنی […]

عقائد و نظریات

ہندو ازم: تاریخ، عقائد اور نظریات

از: سرفراز عالم ابو طلحہ ندوی بابوآن ارریہ ہندو کی تعریف:لفظ ہندو جغرافیائی پس منظر کا حامل ہے اور بنیادی طور پر یہ لفظ ان لوگوں کے لئے استعمال ہوتا تھا جو دریائے سندھ کی وادی میں آباد تھے ،اور اس سلسلے میں کچھ تاریخ دان یہ کہتے ہیں کہ "لفظ ہندو”پہلی مرتبہ ایرانیوں نے […]

تاریخ کے دریچوں سے سیرت و شخصیات

چھترپتی شیواجی اور مسلمان: اس موضوع پر مکالمہ کی ضرورت

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی!     فرقہ پرست طاقتیں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہیں ہیں اور تاریخ کی غلط تشریح کرکے مذہبی منافرت کو بڑھاوا دیا جاتا رہا ہے۔ سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کا سیاسی استحصال کیا جاتا ہے ۔چھترپتی شیواجی مہاراج اور مسلم بادشاہوں کی […]

تاریخ کے دریچوں سے

کیرالہ کا تاریخی پس منظر

از قلم: قمر رضانورچک عرف نوچا، سیتا مڑھی بہار ہندوستان کے جنوب میں بحر عرب کے ساحل پر طویل رقبے میں آباد علاقہ کیرلا کے نام سے مشہور و معروف ہے اسکی ایک جانب عرب ہے جب کہ دوسری سمت کرناٹک اور تامل ناڈو آباد ہے ریاست کیرلا میں کالی کٹ اور ملا پرّم اور […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

ویلنٹائن ڈے تاریخ اور حقائق کے تناظر میں

از:سرفراز عالم ابو طلحہ ندوی، بابوآن ارریہ بہار گزشتہ صدی کی آخری دہائی میں ذرائع ابلاغ کی تیز رفتاری ،ترقی نے ایک دنیا کو گاوں میں تبدیل کر دیا ہے۔اس ترقی سے معلومات کے فوری تبادلے، حالات سے آگاہی اور باہمی رابطوں کے فوائد تو ضرور حاصل ہوئے ہیں ،لیکن اس کے باوجود بدیسی تہذیب […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

یوم جمہوریہ: پس منظر اور موجودہ فاشزم

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ایک 15اگست جسمیں ملک انگریزوں کے جنگل سے آزاد ہوا۔ دوسرا 26 جنوری جسمیں ملک جمہوری ہوا۔ یعنی ملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون نافذ ہوا۔ اپنا قانون بنانے کیلئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جرأتِ اظہار: وہ انتظار تھا جس کا، وہ سحر تو نہیں

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز، مہراج گنج9792642810 یوم جمہوریہ یعنی 26 جنوری بھارت کی تاریخ میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔تقریبا ڈھائی سوسال کی مسلسل کوششوں اور جانفشانیوں کے بعد 15اگست1947کو ہمارے ملک میں آزادی کا سورج طلوع ہوا ،جس نے انگریزی ظالمانہ اور عیارانہ حکومت کے کھٹا ٹوپ اندھیروں کو مٹا […]