منقبت: کر رہا ہوں تذکرہ صوفی نظام الدین کا

منقبت در شان محی السنہ، تاج الاصفیاء، خطیب البراہین حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین محدث بستوی رحمۃ اللّٰه علیہ نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس ‏‎فضل رب سے مرحبا صوفی نظام الدین کاکر رہا ہوں تذکرہ صوفی نظام الدین کا ‏‎رہبرِ راہ شریعت شان تاج الاصفیاءمرتبہ جانے خدا صوفی نظام الدین کا ‏‎اہلِ … Read more

منقبت: ہو مجھے صدقہ عطا صوفی نظام الدین کا

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج جس نے بھی خطبہ سنا صوفی نظام الدین کاباخدا وہ ہوگیا صوفی نظام الدین کا جس گھڑی تم کو ستائے فکر عقبی دوستوتم پڑھو شجرہ سدا صوفی نظام الدین کا گھر میں میرے ہورہی ہے رحمتوں کی بارشیںجب سے میں منگتا بنا صوفی نظام الدین کا قلب میرا … Read more

منقبت: ‏فیض و کرم مدام ہے صوفی نظام کا

منقبت در شان محی السنہ، خطیب البراہین، حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین محدث بستوی رحمۃ اللّٰه علیہ نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ‏فیض و کرم مدام ہے صوفی نظام کااونچوں میں اونچا نام ہے صوفی نظام کا لیتے ہیں نام اہلِ محبت ادب کے ساتھہر دل میں احترام ہے صوفی نظام کا … Read more

منقبت: السلام! اے سیدی صوفی نظام

گلہاے تہنیت در بارگاہ مرشد برحق، محي السنہ، تاج الاصفیاء، خطیب الراہین حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی صوفی نظام الدین قادری برکاتی رضوی نوری مصباحی علیہ الرحمۃ و الرضوان خلیفہء حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیاء رحمھما اللہ تعالی نتیجۂ فکر: وثیق الفت نظامی مصباحی، جنوبی افریقہ السلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! … Read more

ان کا سایہ اک تجلی ان کا نقش پا چراغ

از قلم: کمال احمد علیمی نظامیدارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی، بستی آج حضورخطیب البراھین، حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین صاحب علیہ الرحمہ کے عرس سراپا قدس میں حاضری کی سعادت حاصل ہورہی ہے،خانقاہ روشنی میں نہائی ہوئی ہے،عوام اہل سنت مزار خطیب البراھین پرپروانہ وار نثار ہورہی ہے، اسٹیج پر وقت کے شاھین صفت علما … Read more