نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کو عقیدت ہو تو دیکھ ان کوید بیضا لئے پھرتے ہیں اپنی آستینوں میں شفا پائی مریضوں نے در بافیض ہے بیشکدعاؤں میں بڑی برکت محدث بستوی کی ہے پروردگار عالم کے وہ مقدس بندے جن کی صبح وشام یاد خدا میں کٹتی ہے جو ہمیشہ اسی کی یاد میں […]
(ولادت: ۱۵؍ جون ۱۹۲۸ء۔۱۴؍مارچ ۲۰۱۳ء) ہمالیہ کے آغوش میں جنوبی ایشیا کے ایک انتہائی خوبصورت ملک نیپال سے شائع ہونے والا اردو اخبار’’ ہفت روزہ نیپال اردو ٹائمز ‘‘کے لیے یہ بڑی سعادت کی بات ہے کہ اپنے پہلے خصوصی شمارہ کی اشاعت کے لیے جس عظیم المرتبت روحانی شخصیت کا انتخاب کیا ہے وہ […]
تحریر:عبد الرحیم نظامی مصباحیلوکی لالہ سنت کبیر نگرموبائل نمبر 7782999084 وہ مالک ارض و سما،عالم سے بے نیاز ہے جسے جو چاہے عطا کرے۔عزت و ذلت اسی کے دست قدرت میں،جسے چاہے فقیر کرے جسے چاہے بادشاہ۔وہ قادر مطلق ہے اس کا ہر فیصلہ اٹل ہے کون ہے جو اس کی مرضی میں رخنہ اندازی […]
حضرت خطیب البراہین حضرت علامہ الحاج مفتی صوفی نظام الدین رضوی محدث بستوی کی ذاتِ ستودہ صفات محتاج تعارف نہیں، اللہ رب العزت اپنے جن محبوب بندوں کو اپنے حضور منتخب کرکے اپنا قربِ خاص عطا فرمایا۔ آپ انھیں چنیدہ اہل علم بندوں میں سے ایک ہیں ، جس طرح آپ ظاہری صورت وسیرت شکل […]
نمونہ سلف صالحین حضور خطیب البراہین علیہ الرحمہ کا ہندوستان کی خانقاہوں میں آنا جانا تھا اور ہندوستانی خانقاہ سے آپ کے روابط اور تعلقات بہت مضبوط تھے آپ ہر خانقاہ کی قدر کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ فتنے کے اس دور میں بھی جبکہ حضور خطیب البراہی کے مریدین اتنی کثرت سے پورے […]
اپنے اسلاف کو یاد کرنا ہمارے لیے اکسیر حیات کی حیثیت رکھتا ہے ،یقیناً انھوں نے ہمیں احکام خداوندی اور نبی پاک ﷺ کی سیرت کی روشنی میں زندگی جینے کا سلیقہ سکھایا ہے، ان کو بھول جانااحسان فراموشی ہے اور ان کا ذکر ہماری زندگیوں میں گلاب جیسی بھینی بھینی خوشبوئیں بکھیردیتا ہے،ہمیں مصائب […]
مرشد برحق، پیر طریقت،حضرت علامہ الحاج صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی صاحب علیہ الرحمہ کی پاکیزہ حیات امت مسلمہ کے لیے ایک ایسا مینارہ نور اور مشعل راہ ہے،جس سے ہمیشہ امت مسلمہ کو ہدایت ورہنمائی کی روشنی ملتی رہے گی، لاریب آپ ان عظیم المرتبت شخصیات میں سے ہیں جو صدیوں میں پیدا […]
حضور خطیب البراہین کا ظاہر وباطن ایک طرح تھا ظاہر میں دیکھ کر متاثر ہونے والا آدمی جب قریب ہوتاتھا اور آپ کے خلوتوں کو دیکھتا تھا تو اور قریب سے قریب تر ہوجاتا تھا آپ علم وعمل کے حسین سنگم تھے علم دین کے فروغ کے لیے آپ نے اپنے پوری زندگی وقف کردی […]
مولانا ادریس بستوی صاحب قبلہ تحریر فرماتے ہیں مجھ سے جناب ماسٹر سجاد حسین صاحب مہنداول نے بیان کیا کہ ایک بار میں اپنے رشتے دار بھونو بھائی کی دوکان پر بکھرا گیا تھا صوفی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ اور چند دوسرے علما بھونو بھائی کی سِلائی کی دوکان پر تشریف لائے ،سب لوگ مؤدب […]
بحمد اللہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک کبھی بھی اس روئے زمین کو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے نیک و صالح بندوں سے خالی نہیں چھوڑاہر زمانے میں کوئی نہ کوئی اللہ کا بندہ ضرور رہا جو اپنے فیض رواں بحر سے دنیا کی پیاس بجھاتا رہا اور آپنے کمالات […]