شمالی ایران اور بحر کیسپیئن ( Caspian Sea) سے متصل ایک پہاڑی علاقہ ہے جسے دیلم کہا جاتا ہے۔ عباسی خلیفہ مقتدر باللہ( 932-908) کے دور خلافت میں اطروش یعنی حسن بن علی بن حسین بن علی زین العابدین نامی شخص اس خطہ ارض میں جاکر لوگوں کو اسلام کی دعوت دی اور تیرہ برس […]