بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

گھر کی عصمت گھر کی نکہت گھر کی ندرت بیٹیاںباعث تسکین ہیں اور دل کی راحت بیٹیاں دل کی رونق دل کی زینت دل کی فرحت بیٹیاںاز طفیل سرور عالم ہیں نعمت بیٹیاں سسکیاں بھر بھر کے ماں روتی ہیں اس دم پھوٹ کےجس گھڑی ہوتی ہیں گھر سے ان کے رخصت بیٹیاں اپنی عصمت … Read more

ثناۓ حبیبِ کردگار

انوکھی زیست بنانا بہت ضروری ہےنبی کے عشق میں جینا بہت ضروری ہے نفیس رشتہ بنانا بہت ضروری ہےخبیث رشتوں سے بچنا بہت ضروری ہے سجا کے محفل مولود سرور عالمقصیدہ خوانی کرانا بہت ضروری ہے تسلی دست مبارک سے لینے کی خاطردر حبیب پہ جانا بہت ضروری ہے بقائے عشقِ محمد ﷺ کے واسطے … Read more

در ثناۓ حبیبِ کردگار

کیوں نہ آئیں فریادی مصطفٰی کی چوکھٹ پرزینۂ جناں ہے جی مصطفٰی کی چوکھٹ پر تیرا کچھ نہیں نجدی مصطفٰی کی چوکھٹ پرتو نہ جا اے ہرجائی مصطفٰی کی چوکھٹ پر جو فضا ہے فیضانی مصطفٰی کی چوکھٹ پروہ کرم ہے رحمانی مصطفٰی کی چوکھٹ پر عقل کر نہ حیرانی مصطفٰی کی چوکھٹ پربس غذا … Read more

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوں

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوںیہی ہے سنّتِ حسان ہچکچاۓ کیوں شُہُودِ حق سے زباں اس کی کپکپاۓ کیوںجو اہلِ حق ہے وہ باطل سے مات کھاۓ کیوں انہیں کے صدقے ملے جان و مال و دھن دولتنہ فخر ذاتِ پیمبر پہ ہم کو آۓ کیوں ہوا ہے جو بھی فنا فی الرسول … Read more

استغاثہ: اے سفیر لامکاں !

ہے مری افسردہ حالت اے سفیر لامکاںبخش دیجے استراحت اے سفیر لامکاں چاند سورج کہکشاں اور غنچہ و باغات بھیپاتے ہیں تجھ سے ہی طلعت اے سفیر لامکاں ڈال کر چشمانِ رحمت مجھ مریضِ قلب پرکیجیے اچھی طبیعت اے سفیر لامکاں تیرے صحرا کی کھنکتی ریت پر بھی ہے فداسارے عالم کی نزاکت اے سفیر … Read more

منقبت: ہے بہت اونچی فضلیت اعلیٰ حضرت آپ کی

ہے بہت اونچی فضلیت اعلیٰ حضرت آپ کیسارے عالم میں ہے شہرت اعلیٰ حضرت آپ کی دور حاضر میں ہیں علما اور مشائخ تو بہتہے مگر پھر بھی ضرورت اعلیٰ حضرت آپ کی وہ بھٹک سکتا نہیں راہ ہدایت سے کبھیجس کے دل میں ہے محبت اعلیٰ حضرت آپ کی دولتِ مکیّہ لکھی چند ہی … Read more