تم مولانا سے شادی کر رہی ہو؟

روزی! ارے او روزی! عالیہ نے پوری قوت سے چیختے ہوے آواز دی، جلدی کرو، دیر ہو رہی ہے، جواباً روزی نے بھی قدرے آہستہ کہا :آرہی ہوں، تم تو ہتھیلی پر سرسوں جماتی ہو، ابھی پندرہ منٹ ہیں آرام سے اسکول پہنچ جائیں گے، نہ جانے تمہیں کیوں اتنی جلدی پڑی رہتی ہے، عالیہ … Read more

کیا مستقبل میں نکاح مزید مشکل ہوگا؟

عوام کے درمیان رہنے کے سبب لوگوں کے گھریلو حالات اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات اکثر سنتا رہتا ہوں،انہیں میں ایک بہت بڑا اور اہم ترین مسئلہ نکاح بھی ہے.ایک نوجوان نے بتایا کہ لڑکی تہجد گزار تھی اس لیے والدین فوراً ہاں کر دی منگنی کی رسم بھی ادا ہوئی اس … Read more

8،00000 مہر والا نکاح

چَونک گئے کیا؟ چونکیے مت! یہ اسی ہزار نہیں آٹھ لاکھ ہی ہیں، کل ایک شادی میں جانا ہوا، اسٹیج پر پہنچے تو قاضی صاحب رجسٹر پُر کر رہے تھے، پھر تھوڑی دیر بعد ہی رجسٹر پر نظر پڑی تو ہم چونک گئے، کیوں کہ اس قبل ہم نے اتنے مہر والی شادی نہیں دیکھی … Read more

شادیاں کیوں نہیں ہوتیں__؟؟؟

شادیاں نہ ہونا کتنا بڑا ایشو اورغورطلب مسئلہ ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جس وقت اپ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ٹھیک اسی وقت پاکستان کے ہر چوتھے گھر میں ایک لڑکی تیس سال کی ہو چکی ہے شادی کے انتظار میں اور ان کے بالوں میں سفیدی … Read more

بیچارے ایک بیوی والے !!!

ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے۔ اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہے اور وہ شکوے اور شکایات کا گڑھ بن … Read more

لڑکی کی کم سنی میں شادی پر ہندو مذہب کا نظریہ

لڑکی کی چھوٹی عمر میں شادی کو لے کر ہندوؤں کی جانب سے مذہب اسلام پر اعتراض کیا جاتا ہے جب کہ ان کی اہم مآخذ کتابوں میں لکھا ہے کہ شادی کی عمر لڑکے کے مقابل لڑکی کی عمر کافی کم یعنی 7،8،10 سال اور زیادہ سے زیادہ 12 سال ہونی چاہیے بلکہ چھوٹی … Read more

نکاح رحمت یا زحمت؟

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیریسرچ اسکالر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ نکاح ایک ایسی عبادت ہے جو تقریباً تمام انبیا و رسولان عظام کی سنت رہی ہے۔ اور اسے آدھا دین قرار دیا گیا ہے۔ یہ نگاہوں کو نیچی کرتا ہے اور گناہوں سے دور رکھتا ہے۔ زوجین کو سکون بخشتا … Read more

لڑکیوں کی شادی کی عمر اور اس سے متعلق حکومت کا فیصلہ، اور ہمارے اپنے رویے!!

تحریر: محمد فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوری مرادآباد بھارت میں اس وقت لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس ہے جب کہ لڑکوں کے لیے شادی کی قانونی عمر 21 برس مقرر ہے۔بھارت میں مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس سے بڑھا کر … Read more

حضور خاتم المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کے نکاح مبارکہ کے احوال

ڈاکٹر محمد رضا المصطفیٰ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 25 سال کی عمر میں اپنا پہلا نکاح سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے کیا۔حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا مکہ مکرمہ عفیفہ و طاہرہ کے نام سے مشہور تھیں ۔مکہ مکرمہ کے سب سے مالدار خاتون جو عفت و حیا … Read more

میرج بیورو کے ذریعہ کرائی گئیں شادیاں کتنی کامیاب؟

تحریر: حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل:9386379632 رب تعالیٰ نے ساری مخلوق کو پیدا فرمایا اور سبھی مخلوق کا جوڑا بھی بنایا۔ نسل اِ نسانی میں رشتہ اِزدواج کا سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواسلام اللہ علیہا کے ملاپ سے شروع ہوااور ہر زمانے میں مختلف طریقوں سے رائج رہا۔ یہاں … Read more