حضور حافظ ملت منقبت

منقبت شان حضور حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ

پىرِ طرىقت ،رہبر راہ ِشریعت ،قائدِ قوم و ملَّت، مُقتدائے اہلسُنَّت ،استاذُ العلماء جلالۃُ العلم،حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز مُحدِّث مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونےہے احساں سنیوں […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضرت سیدنا محبوب سبحانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تِرا جلوہ ہے نورِ کبریا محبوب سبحانیتِرا چہرہ ہے حق کا آئینہ محبوب سبحانی مِری مشکل کے ہیں مشکل کشا محبوب سبحانیہیں بحرِ غم میں […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت پیران پیر رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ اونچا بڑا مقام ہے پیران پیر کانانا شہِ انام ہے پیران پیر کا قسمت جگانا کام ہے پیران پیر کابگڑی بنانا کام ہے پیران پیر […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

دین نبی ﷺ کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی نگاہ کرم ہو گیا ولیفضل خدا سے […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تیری نرالی شان ہے بغداد والے پیرتجھ پر فدا جہان ہے بغداد والے پیر ہستی تری مہان ہے بغداد والے پیرہر سو ترا بکھان ہے […]

نعت رسول

آتے ہیں رب کے پیارے مولود کی گھڑی ہے

خوش رنگ ہیں نظارے مولود کی گھڑی ہےآتے ہیں نور والے ﷺ مولود کی گھڑی ہے جاؤں میں ان کے صدقے مولود کی گھڑی ہےعالم بنا ہے جن سے مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں رب کے پیارے ﷺ مولود کی گھڑی ہےبادل خوشی کے چھائے مولود کی گھڑی ہے رحمت کے جام چھلکے مولود […]

نعت رسول

نعت رسول: نور والا آیا ہے آمنہ کے آنگن میں

کیا حسیں نظارہ ہے آمنہ کے آنگن میںنور والا آیا ہے آمنہ کے آنگن میں رخ ہوا نے بدلہ ہے آمنہ کے آنگن میںابر نور چھایا ہے آمنہ کے آنگن میں شادیانے بجتے ہیں ان کی آمد آمد کےدیکھو کون آیا ہے آمنہ کے آنگن بھاگ بے سہاروں کے آج کھل گئے دیکھوآیا ان کا […]

نعت رسول

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺبھینی ہوا چلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ چرچا گلی گلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺخیرات بٹ رہی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ خوشیوں میں ہر کلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺدل کی کلی کھلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ گلیاں سجی […]

نعت رسول

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کا

آمد پیمبر ہے جشن ہے ولادت کاخوشبو سے فضا تر ہے جشن ہے ولادت کا دھوم جسکی گھر گھر ہے جشن ہے ولادت کاکیا حسین منظر ہے جشن ہے ولادت کا انبیاء بشارت یہ آمنہ کو دیتے ہیںتو نبی کی مادر ہے جشن ہے ولادت کا دو جہاں کے والی کی آج آمد آمد ہے"ہر […]

منقبت

منقبت سیدی سرکار اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت ٬ عظیم البرکت ٬ عظیم المرتبت ٬ امامِ اہلِ سنت ٬ مجدّدِ دین و ملت ٬ پروانۂ شمع ِرسالت ٬ عالَمِ شریعت ٬ واقفِ اَسرارِ حقیقت ٬ پیرِ طریقت ٬ رہبرِ شریعت ٬ مخزنِ علم و حکمت ٬ پیکرِ رُشد و ہدایت ٬ عارفِ شریعت و طریقت ٬ غواصِ بحرِحقیقت و معرفت ٬ […]