حضور خطیب البراہین

"ایسے تھے ہمارے مرشد” عرس نظامی کے موقع پر نیپال اردو ٹائمز کی فخریہ پیش کش

اپنے اسلاف کو یاد کرنا ہمارے لیے اکسیر حیات کی حیثیت رکھتا ہے ،یقیناً انھوں نے ہمیں احکام خداوندی اور نبی پاک ﷺ کی سیرت کی روشنی میں زندگی جینے کا سلیقہ سکھایا ہے، ان کو بھول جانااحسان فراموشی ہے اور ان کا ذکر ہماری زندگیوں میں گلاب جیسی بھینی بھینی خوشبوئیں بکھیردیتا ہے،ہمیں مصائب […]

سیاست و حالات حاضرہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکتے شعلے! او۔آئی۔سی۔ اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی

مشرق وسطیٰ اس وقت ایک نازک صورتحال سے دوچار ہے شدید جنگ اور قتل عام سے حالات سنگین ہوچکے ہیں، اور اس کے تباہ کن اثرات سے مشرق وسطیٰ کے پورے خطے لپیٹ میں ہیں، بالخصوص اسلامی خطے خونریزی، بے وطنی، اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی آماج گاہ بن چکے ہیں۔ ظلم وجبر کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد اور انتہا پسندی۔ ذمہ دار کون؟

ہندوستان، جو کہ ایک متنوع ثقافت اور مذہبی روایات کا حامل ملک ہے، جہاں صدیوں سے گنگا جمنی تہذیب کی گیت گائی جاتی ہے، جس ملک میں مختلف مذاہب کے لوگ پائے جاتے ہیں، جس ملک کو کبھی سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا رہا ہے،آج وہی ملک جس کی آزادی میں بشمول دیگر مذاہب […]

انتقال و تعزیت

تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی

"موت العالِم موت العالَم” اس جہان رنگ و بو میں ہر روز سیکڑوں انسان پیدا ہوتے ہیں اور اپنی متعینہ زندگی گزار کراپنے معبودِ حقیقی سے جا ملتے ہیں لیکن ان کے جانے کا رنج وغم صرف قبیلہ، خاکدان، رشتے دار، اہل محلہ کو ہوتا ہے مگر کچھ شخصیتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان کے بدلتے حالات اور ہماری ذمہ داری

تحریر: عبدالجبار علیمی نیپالی نشتر جو لگاتا ہے وہ دشمن نہیں ہوتا دو دنوں سے شوشل میڈیا کے ذریعے مل رہی خبروں نے دل کو پارہ پارہ کردیا مزید یہ کہ اس ماہ مقدس میں ایسے حالات جسے دیکھ اور سن کر دل و دماغ میں ایک عجیب سی ہلچل مچی ہوئی ہے، موبائل کو […]

تعلیم

رمضان المبارک اور چندے کی اہمیت

تحریر: عبدالجبار علیمی نیپالی، جمدا شاہی بستی پیشگی معذرت!! اللہ رب العزت اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ہم سب کو رمضان المبارک جیسا مقدس مہینہ نصیب فرمایا ہے، اور ہم اس مہینے میں اللہ کی عبادت و ریاضت میں مشغول رہنے کی کوشش کرتے ہیں، پوری دنیا اس قدر مسجدوں کا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان کے بدلتے حالات

تحریر: عبدالجبار علیمی+918795979383 نہ سنبھالو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندی مسلمانوںتمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں آج موبائل پر ایک یوٹیوب کلپ دیکھنے کے بعد یہ لکھنے پر قلم مجبور ہوگیا کہ جس ہندوستان کی آزادی میں قوم مسلم کے بڑے بڑے علما اکابرین اور لیڈران نے اپنا خون بہایا تھا، […]

مذہبی مضامین

قرآن اور اس کی حفاظت

تحریر: عبدالجبار علیمی نیپالی، (خادم) مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر جمدا شاہی یوپی قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ،اس کی آخری کتاب اور اس کا ایک معجزہ ہے ۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔اس نے اپنے سے پہلے کی سب الہامی کتابوں کو منسوخ کردیا ہے۔ اوران میں سےکوئی […]