مذہبی مضامین

معراج النبی ﷺ اور مغربی اندازِ فکر

علمی مطالعہ کی روشنی میں تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں عقل کی پرواز بہت محدود ہے، وحی کی وسعت کا اندازا عقل نہیں لگا سکتی، اسی لیے وحی کے مقابل عقل کو قبلہ بنانا دانش مندی نہیں۔ قرآن مقدس نے اسی لیے عقلاے زمانہ کو چیلنج کیا تھا:’’اور اگر تمھیں کچھ شک ہو اس […]

اولیا و صوفیا

چند مشائخ نقشبندیہ کا مختصر تذکرہ

مالیگاؤں کے بزرگ مولانا محمد اسحاق نقشبندی مجددی علیہ الرحمۃ کے عرس پر انکے مرشدانِ کرام کا ذکر جمیل تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] سلاسل طریقت کے مشائخ کرام نے روحانی و ظاہری اصلاح کے ذریعے انقلاب برپا کیا۔ فکروں کو چمکایا۔ دلوں کو مہکایا۔ایمان و ایقان کے اجالے پھیلائے اور دین کی نشر […]

خانوادۂ اشرفیہ

حضور شیخ المشائخ اشرفی میاں کچھوچھوی تابندہ افکار کی معنویت

"ہمارے بزرگوں نے اپنے نظامِ حیات سے اس حقیقت کو آفتاب سے زیادہ روشن کر دیا کہ مسلمانوں کے سفر و قیام کا صرف ایک مدعا ہے اور وہ اعلانِ حق ہے…” تحریر: غلام مصطفٰی رضوی(نوری مشن مالیگاؤں) بزرگوں کے اقوال، ملفوظات، مکتوبات، ارشادات میں اصلاح، فلاح و تعمیرکا عظیم پیغام مستور ہوتا ہے۔ کبھی […]

خواجہ غریب نواز

حضور خواجۂ خواجگاں نے وادی کفر و شرک کو ایمان کی کرنوں سے منوّر کر دیا

’’میں نے ایک قبر(تربتِ غریب نواز) کو ہندوستان میں حکومت کرتے دیکھا‘‘وائسرائے ہند لارڈ کرزن تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ملک ہندوستان شرک و کفر کے دَلدَل میں پھنسا ہوا تھا۔ بعض علاقے ہی دامن اسلام میں تھے؛ جیسے کیرلا و سندھ ۔ کثیر علاقے شرک کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔ لاکھوں […]

مذہبی مضامین

مشرکین اور وَفا شعاری کے پیمانے

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ایسے وقت میں جب کہ کفار و مشرکین مسلمانوں کی نسل کشی پر آمادہ ہیں، ایک طبقہ اہلِ کفر و شرک کی خوشنودی کے لیے کوشاں و منہمک ہے…بلکہ مشرکین کو راضی کرنے کے جَتَن کر رہا ہے… ہر بات میں انھیں مسلمان ہی غلطی پر نظر آتے ہیں… […]

صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت و بصیرت: دانشورانِ مغرب کے اعترافات

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں     سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے صحابہ کے پاکیزہ گروہ کی خود تربیت فرمائی۔ صحابۂ کرام علیہم الرحمۃ والرضوان نے دین کو مکمل احتیاط اور اخلاص سے جہان بھر میں پہنچایا۔کفر و شرک کو سرنگوں کیا۔ سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے […]

علما و مشائخ

حضور احسن العلماء مارہروی اور اعلیٰ حضرت بریلوی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں یہ اللہ کریم کی شان ہے کہ دین متین کی حفاظت و صیانت کے لیے وہ اپنے مخصوص بندوں کو پیدا فرماتا ہے۔ ان سے تجدید جیسا اہم کام لیتا ہے۔ مجددینِ اسلام کا ایک طویل سلسلہ ہے جن کی خدمات سے اسلامی تاریخ کے صفحات جگمگا رہے ہیں۔ […]

مذہبی مضامین

٦ دسمبر! دستور کی پامالی کا دل آزار لمحہ

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں اسلام کے نزدیک کسی دوسرے مذہب کی عبادت گاہ کی جگہ نماز پڑھنا منع ہے۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ مسلمان حکمرانوں نے کسی مندر یا معبد باطل کو ڈھا کر مسجد بنائی ہو۔ بابری مسجد کا ہی معاملہ لیجیے، یہ کہنا کہ اسے مندر کے مقام […]

تنقید و تبصرہ

مبلغ اسلام علامہ عبدالعلیم میرٹھی کی تصنیف’’انسانی مسائل کا حل‘‘: ایک تجزیاتی مطالعہ

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     خیر کے مقابل شر ہمیشہ سرگرم عمل رہا ہے۔ اسلام کی صداقت و حقانیت نے جب دلوں کی دنیا کو مسخر کر لیا تو وہ مذاہب جن کی بنیاد اوہام پر تھی اور وہ انسانی عقل کی اختراع تھے، تلملا اُٹھے۔ جن آسمانی مذاہب کی شکلیں ان کے […]

علما و مشائخ

حضور احسن العلماء مارہروی اور اعلیٰ حضرت

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں یہ اللہ کریم کی شان ہے کہ دین متین کی حفاظت و صیانت کے لیے وہ اپنے مخصوص بندوں کو پیدا فرماتا ہے۔ ان سے تجدید جیسا اہم کام لیتا ہے۔ مجددینِ اسلام کا ایک طویل سلسلہ ہے جن کی خدمات سے اسلامی تاریخ کے صفحات جگمگا رہے ہیں۔ […]