رات کا پہلا پہر تھا چاند اپنی روشنی بکھیر رہا تھا اور ہوا میں ایک عجیب سا سکوت تھا۔ لاہور کی پرانی گلیوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سماں تھا، اور ایسے میں حنان چھت پر کھڑا تھا۔ اس کی نظریں دور آسمان کی وسعتوں میں گم تھیں، لیکن اس کا دل کہیں اور تھا […]
سُنا تھا ہم نے لوگوں سےمُحبّت چیز ایسی ہےچھُپائے چھُپ نہیں سکتیدبائے دب نہیں سکتییہ چہرے سے جھلکتی ہےیہ لہجے میں مہکتی ہےیہ آنکھوں میں چمکتی ہےیہ راتوں کو جگاتی ہےیہ آنکھوں کو رُلاتی ہےمگر یہ سب اگر سچ ہے!تو ہمیں اﷲ سےبھلا کیسی مُحبّت ہے؟نہ چہروں سے جھلکتی ہے!نہ لہجوں میں مہکتی ہے!نہ آنکھوں […]
ازقلم: عبدالحکیم، رانچی محبت کیا ہے روز اول سے لے کر آج تک یہ سلسلہ جاری ہے اور آگے بھی جاری رہے گا، دراصل محبت کے بارے میں لکھنے والے ہر شاعر، ادیب، دانش ور، صحافی، صوفی، بزرگ، ولی، گویا جس کے دل و دماغ میں محبت کے لیے جو حُسن پیدا ہوا سب نے […]
تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں مسلم قوت و شوکت کا راز مخالفین اسلام کے اعلیٰ دماغوں نے کئی صدی قبل جان لیا تھا؛ کہ مسلمانوں کی کامیابی و سربلندی کا واحد سبب رسول اللہ ﷺ سے محبت و عشق ہے، جب تک یہ روحِ محبت زندہ رہے گی نہ مسلمانوں کو تباہ کیا جا […]
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ انسانی فطرت ہے کہ ہر انسان اس سے محبت کرتا ہے جو اس کا وفادار وفرماں بردار ہو۔ اس کے دکھ درد میں اس کا ساتھ نبھائے۔اپنی خوشی اور آرام کو اس کے لئے قربان کردے۔اپنی پسند پر اس کی پسند کو ترجیح دے۔اس کے لئے فداکارانہ جذبہ رکھتا ہو […]
ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری عید کے دن بچے خوشیاں منا رہے تھے ، اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے ، کھیل کود رہے تھے ، لیکن ایک بچہ گھر سے نکلا اور قبرستان چلا گیا اور ایک قبر کے پاس بیٹھ کر کچھ اس انداز سے کہہ رہا تھا کہ میں عیدی کس سے مانگو […]
تحریر: محمد دلشاد قاسمی محبت کسی کے بارے میں ایک احساس کا نام ہے جو خود بخود پیدا ہوجائے اور اسے سوچنا نہ پڑے، اگر وہ خود بخود یاد رہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس سے محبت ہےَمحبت میں مجھے ایک چیز بہت پسند ہے اور وہ ہے احساس محبت […]
از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 پھر مسئلہ نہ کو ئی بھی ہوگا حیات کاجوڑے رہو گے رب سے جو رشتہ حیات کا اس نے تمہارے جنس سے جوڑے پیداکیے، تاکہ تم ان کے پاس سکون پا سکو- (الروم:21)تمہاری بیویوں سے بیٹے اور پوتے بنائے اور تمہیں پاکیزہ چیزوں کی روزی مہیا کی ( النحل:72) زوجین کا رولاپنے […]
از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر: البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ آج بتاریخ 18 فروری2021ء بروز جمعرات ناشتے سے فارغ ہوکر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کی لائبریری میں حسب معمول اخبار پڑھنے کی نیت سے داخل ہوا ، جیسے ہی اخبار کے پہلے صفحے […]
ازقلم: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ: سہ ماہی امین شریعت بریلی کا تعلق اجمیر معلی سے اتنا پاکیزہ اور مستحکم ہے جو نہ ٹوٹا ہے اور نہ توڑا جا سکتا ہےکیوں کہ دونوں فکریں بغداد مقدسہ کی مرہون منت ہیں، اسی پر سارے عقائد کو قیاس کر لیا جائے، حضور اعلیٰ حضرت نے جو کچھ […]