رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک وہی […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط ہفتم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنیرئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال: 61کیا کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟جواب:کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ان کو لیکوڈ (تری) میں رکھا جاتا ہے اور جب آنکھوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ لیکوڈ آنکھوں کے منفذ (سوراخ) کے ذریعے […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط پنجم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنیرئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال: 41اگر شوگر کا مریض روزے کی حالت میں انسولین لے تو کیا حکم ہوگا ؟جواب:عموماً شوگر کا مریض انجیکشن کے ذریعے انسولین گوشت میں لیتا ہے، لہذا روزے کی حالت میں انجیکشن کے ذریعے انسولین لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔(فتاوی نوریہ، جلد […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط چہارم)

سوال: 31اگر غبارہ (کنڈم) چڑھا کر جماع کیا اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہوگا ؟جواب:اگر کسی نے غبارہ (یعنی کنڈم) چڑھا کر اگلی یا پچھلی شرمگاہ میں روزہ یاد ہونے کے باوجود جماع کیا تو چاہے انزال ہو یا نہ ہو، بہرصورت روزہ ٹوٹ جائے گا اور قضاء کے ساتھ ساتھ […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط سوم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنی، رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال 21:اگر دمے کا مریض سانس کو بحال کرنے کیلئے روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرے تو کیا حکم ہوگا ؟جواب:انہلیر کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ اس کے ذریعے گیس اور باریک بوندوں کی شکل میں پانی اور […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل

ازقلم: ابواسیدعبید رضا مدنیرئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال1:کیا قے (الٹی) سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟جواب:قے (الٹی) کی صرف دو صورتیں ایسی ہیں، جن میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے باقی تمام صورتوں میں روزہ نہیں ٹوٹتا۔قے کی جن صورتوں میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے وہ یہ ہیں :1- روزہ یاد ہونے […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

مسائل رمضان فقہ شافعی کی روشنی میں

سوال:١رمضان کے روزے کس مہینے میں فرض ہوئے؟جواب:رمضان مبارک کے روزے ہجرت کے دوسرے سال ماہ شعبان میں فرض ہوئے۔ (تحفة المحتاج 3/370 و مغني المحتاج 2/140) سوال:٢نبی كريم صلی اللہ عليہ وسلم نے اپنے زندگی میں ماہ رمضان کے روزے کتنے سال رکھے؟جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں ماہ رمضان […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (3)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال ان چیزوں کا بیان جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا مسئلہ : بھول کر کھایا، پیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ ٹوٹا َ مسئلہ : مکھی یا دھواں یا گرد حلق میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن اگر قصداً خود دھواں پہنچایا تو روزہ […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ اور گیارہ غَلَط فہمیاں

۞پہلی غَلَط فہمی:  اُلٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دُرُست مسئلہ اَزْخود کتنی ہی اُلٹی یا قَے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ خود قصداً (یعنی جان بوجھ کر) مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قَے کی اور وہ منہ بَھر ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ۞دوسری غَلَط فہمی: حالتِ روزہ میں اِحتِلام ہوجائے […]

فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (2)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال روزہ ٹوٹنے کی ان صورتوں کا بیان جن میں صرف قضا ہے مسئلہ : یہ گمان تھا کہ ابھی صبح صادق نہیں ہوئی اس لئے کھایا پیا یا جماع کر لیا بعد کو معلوم ہوا کہ صبح صادق ہو چکی تھی تو روزہ نہ ہوا اور […]