مراسلہ

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

✍🏻 منظر کش: نازش مدنی مرادآبادی موسمِ سرما کی آمد آمد ہے…. جلد ہی موسمِ سرما کا آغاز ہونے کو ہے…. اس موسم ميں دن چھوٹے …. جب کہ راتیں لمبی ہو جاتی ہیں…. درجہ حرارت گر جاتا ہے…. سورج کی شعاعیں سیدھی رخ پر بآسانی جمنے لگتی ہیں…. شامیں سہانی لگنے لگتی ہیں…. دھوپ […]

تعلیم

سرزمین فاضلکا پنجاب میں دین کے ایک عظیم قلعے کی تیاریاں!!

✍🏻اثر خامہ: نازش مدنی مرادآبادی ابھی ابھی عزیز سعید مولانا عبد المبین جمالی بیکانیری زید مجدہ نے فقیر ہیچ مداں کو یہ پُر مسرت خبر دی کہ سرزمین پنجاب کے سرحدی شہر فاضلکا میں اہلسنّت وجماعت کا ایک عظیم اور شاندار دینی و دنیوی تعلیم کا سنگم جامعہ جمال غریب نواز انگلش اکیڈمی کا تعمیری […]

علما و مشائخ

مفتی اعظم راجستھان کی حیات کے نادر ونایاب پہلو!

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادیاستاد: جامعۃ المدینہ، بنگلور کرناٹک کس کو معلوم تھا کہ امروہہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں (شیونالی) سے نکلنے والا یہ مردِ درویش راجستھان جیسی سنگلاخ اور چٹیل زمین کو سبزہ زار بنادے گا۔ اور جس کے فیضانِ علمی سے ایک عالم مستفیض ہوگا۔ بس یہ قدرت کا فیصلہ ہے کہ وہ […]

علما و مشائخ

حضرت مفتی کرامت رسول ازہری: پیکر علم وعمل

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادیاستاد: جامعۃ المدینہ، بنگلور کرناٹک سرزمین پیلی بھیت بڑی زرخیز ثابت ہوئی ہے۔ہمیشہ ہی سے علوم وفنون کا مرکز اور رشد وہدایت کا سرچشمہ رہی ہے۔ علم وفضل اور تصوف وروحانیت کی ایسی قدر آور اور نابغہ روزگار شخصیات کا یہاں سے تعلق رہا ہے جن کی علم و حکمت کی عطربیزیوں […]

سیر و تفریح

حضور مفتی اعظم راجستھان کے گاؤں (شیونالی) میں ایک روز!

اثر خامہ: نازش مدنی مرادآبادینزیل حال : ضلع سنبھل ،یوپی ایک عرصہ سے قلبی ارمان تھا کہ کسی روز اپنے محسن، سرکار مفتی اعظم راجستھان، اشفاق العلماء، بابائے قوم و ملت حضرت علامہ الشاہ مفتی اشفاق حسین نعیمی اجملی نوّر اللہُ مرقدہ کے آبائی گاؤں شیونالی جا کر ان در ودیوار کو چوموں اور اس […]

علما و مشائخ

مفتی نانپارہ اور امام العلماء کے باہمی تعلقات

ازقلم : نازش مدنی مرادآبادیاستاد :جامعۃ المدینہ ،ہبلی کرناٹک ہمارے اسلاف ایک دوسرے کے علم و فضل کے معترف اور مداح ہوا کرتے تھے۔ان کا یہ عمل در حقیقت ایک دوسرے کی فضیلت کا ثبوت اور بعد والوں کے لیے مشعل راہ ہوتا ہے۔ کچھ اسی طرح کا ربط وتعلق خلیفہ قطب مدینہ ،مظہر مفتی […]

علما و مشائخ

حضور نعیم المشائخ کے چندتبلیغی اسفار !

از : نازش مدنی مرادآبادیاستاد : جامعۃ المدینہ، ہبلی کرناٹک نعیم العلماء والمشائخ، شیخ طریقت، رہبر ملت، غازی زماں، مرشد دوراں، عارف باللہ حضرت علامہ الشاہ سرکار سید نعیم اشرف الاشرفی الجیلانی مخدوم جائسی قدس سرہ العزیز خانوادہ اشرفیہ کی انتہائی عظیم المرتبت اور ہمہ جہت شخصیت کا نام ہے جن کے دم سے ناصرف […]

علما و مشائخ

مفتی عبد اللطیف جلالی اسلاف کی جیتی جاگتی تصویر

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادیخادم التدریس:جامعۃ المدینہ، ہبلی کرناٹک ہند نگہ بلند سخن دل نواز جاں پر سوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے حضور حافظ الحدیث، جنید زماں، سلطان المحدثین استاذ العلماء *حضرت علامہ الشاہ سید جلال الدین شاہ قادری نقش بندی مجددی قدس سرہ العزیز* کے ارشد تلامذہ میں ایک روشن و چمکتا […]

علما و مشائخ

سیف اللہ المسلول، محبّ الرسول، جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ شاہ فضل رسول محدث بدایونی قدس سرہ النورانی

ازقلم: نازش مدنی مرادآبادی نام و لقب :آپ کا نام نامی اسم گرامی شاہ فضلِ رسول، اور لقب سیف اللہ المسلول،معین الحق ہے شاہ آلِ احمداچھے میاں کے ارشاد کے مطابق آپ کا نام فضلِ رسول رکھا گیا۔(1) سلسلۂ نسب :آپ کاسلسلہ نسب والدِ ماجد کی طرف سے جامع القرآن عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ […]