تنقید و تبصرہ

جو ترے در سے یار پھرتے ہیں !!!

ایک اچھے خاصے شیعہ گھرانے میں پیدا ہونے والا وسیم رضوی آج شقاوت و رذالت کا مجسمہ بنا ہوا ہےدنیا کی حرص نے اسے کہیں کا نہیں چھوڑا ،اس سے وہ حضرات عبرت حاصل کریں جو آج وقف کی زمینوں کو اپنی ذاتی جائیداد سمجھ کر دھڑلے خرچ کر رہے ہیں اگر آپ اس کی […]

مذہبی مضامین

وصیت ہوگئی داخل اصلیت میں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com مذہب اسلام کو مٹانے کا خواب دیکھنے والوں نے ہر دور میں دیکھا ہے، مذہب اسلام کو بدنام کرنے والوں نے ہر دور میں بدنام کرنے کی کوشش کی ہے کبھی شریعت مصطفیٰ پر انگلی اٹھائی ہے تو کبھی قرآن کریم پر انگلی اٹھائی ہے، کبھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ […]

نظم

سخنِ قَوِیم در مذمتِ وسیمِ لئیم

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان سب یہ کہتے ہیں کہ اسلام کو وہ چھوڑ گیاکفر و باطل کے لیے رشتۂ حق توڑ گیاپر یہ سچ ہے کہ وہ اسلام میں آیا ہی نہ تھااُس کے کردار میں ایمان سمایا ہی نہ تھاوہ کبھی دل سے نہ تھا قومِ مسلماں کا رفیقاُس نے اِس واسطے […]

شعیب رضا

سپریم کورٹ نے خارج کی ملعون وسیم رافضی کی قرآن سے 26 آیتیں نکالنے والی پیٹیشن، عائد کیا 50ہزار کا جرمانہ

دہلی: 12 اپریل، ہماری آواز(بیورو)قرآن مقدس سے اس کی 26 آیات جہاد کونکالنے کی پیٹیشن دائر کرنے والے ملعون زمانہ وسیم رافضی کو آج ملک کی عدالت عظمیٰ نے زوردار جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیٹیشن کو خارج کردیا اور ساتھ ہی اس پر 50ہزار کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے سخت تنبیہہ کی۔عدالت کے اس […]

مذہبی مضامین

خدا کی شان! وہ نادان ہمیں گونگا سمجھتا ہے

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیemail:faizimujeeb46@gmail.comرابطہ نمبر 8115775931 ایک ٹمٹماتے اور بجھتے ہوئے چراغ نے سورج کو آنکھ دکھانے کی احمقانہ کوشش کی ہے۔منزل من السماء کتاب (قرآن)جو آج بھی بے شمار حفاظ کے سینوں میں محفوظ ہے۔پوری دنیا کے مسلمانوں کی شان اور ملت طاہرہ کی آن ہے۔اس کو نقصان پہونچانے کی مکمل سعئ نجس […]

مذہبی مضامین

تحریفات قرآن کا مطالبہ اور امت کی ذمہ داریاں!

تحریر: محمد ابوالکلام قاسمی نیپال قرآن مجید دین اسلام کی مقدس ومذہبی اور مرکزی کتاب ہے، جو پوری انسانیت کے لیے رشد و ہدایت کا ضامن ہے،جس‌ میں دنیا وآخرت کی فلاح و بہبود، کامیابی و کامرانی اور ہدایت و رہنمائی کا سامان فراہم ہے،یہ کسی مخلوق کی تصنیف وتالیف نہیں بلکہ یہ خالق کائنات […]

مذہبی مضامین

بڑا کٹھن ہے خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا: وسیم رضوی کے نام وحی الہی کا پیغام

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرسہ سلفیہ مسلم انسٹچوٹ، بارہمولہ کشمیررابطہ نمبر:6005465614 یہ منصف بھی تو قیدی ہیں ہمیں انصاف کیا دیں گےلکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے قرآن مقدس وہ عظیم اور ارفع کتاب مجید ہے جس کا ہر ہر حرف، ہر ہر نقطہ منزل من اللہ ہے۔ قرآن مقدس […]

متفرقات

ملعون وسیم رضوی کی عرضی خارج کرنے کی علما نے کی اپیل

گوپامؤ/ ہردوئی: 19 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)ملعون وسیم رضوی کی عرضی کی مذمت کرتے ہوئے گوپامؤ کے علماء نے عرضی خارج کرنے کی سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے، جمعیت علماء گوپامؤ کے صدر مولانا محمد شاہد قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا اس مقصد سے عرضی داخل کرنا کہ قرآن کی آیتوں پر پابندی […]

متفرقات

وسیم لئیم کو حکومت سخت سے سخت سزا دے علامہ محمد آصف علوی ازہری

براؤں شریف: 19 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) قرآن مقدس بنی نوع انساں کے لیے رب کریم کی جانب سے وہ عظیم نعمت ہے جس کی ہم پلہ اور کوئی دوسری نعمت نہیں، یہ رب کا عطا کردہ ایسا کامل دستور حیات ہے جس پر عمل پیرا ہوکر انسان دنیا وآخرت دونوں کی سعادتوں سے سرفراز […]

متفرقات

گونڈہ: وسیم رافضی کو جلد گرفتار کیا جائے: علماے اہل سنت

گونڈہ: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) بدھ کے روز دارالعلوم اہلسنت گلشن شعیب الاولیا پیکورہ خان ڈیہ میں گوراچوکی علاقاٸی علماٸے اہلسنت کی ایک میٹنگ ہوٸی جس میں کثیر تعداد میں علماے اہل سنت و دان شوران قوم وملت وسماجی کارکنان کے علاوہ اخباری رپوٹر ومیڈیا چاٸیلنس کے کنوینر اور عوامی طور پہ کثیر تعدا […]