ایٹمی طاقت اور اس کی اہمیت !!

بات جب طاقت کی چلتی ہے تو ایک طبقہ کہتا ہے کہ؛"Knowledge is power”(علم طاقت ہے)جب کہ دوسرے طبقے کا کہنا ہے؛"Power is power” (طاقت ہی طاقت ہے) ہر ایک طبقے کے پاس اپنے اپنے دلائل ہیں جس سے ان کا مدعا ثابت اور دوسرے طبقے کا رد ہوتا ہے۔طبقہ اول کو لگتا ہے کہ … Read more

پاکستان میں کالے جادو سے بشریٰ بی بی کا احتجاج

اس وقت ہمارے دونوں پڑوسی ملک پاکستان اور بنگلہ دیش میں کافی اتھل پتھل دیکھنے کو مل رہی ہے، پیچھے ہمارا ملک بھی نہیں ہے، یوں کہہ سکتے ہیں کہ تینوں بھائی اکٹھے ہوکر اپنی اپنی حکومتوں سے لڑ رہے ہیں، لیکن فتح حکومت کی ہی ہونا ہے، بنگلہ دیش اور انڈیا کے متعلق پھر … Read more

امریکہ کے خلاف ایران ایک اور لڑائی پاکستان میں لڑ رہا ہے

ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت … Read more

رمضان المبارک کی ستائیسویں شب اور قیام پاکستان

کالم نگار :ڈاکٹر ذیشان نجم خان قیام پاکستان ایک معجزہ ہائے تاریخ الدنیا ہے۔ یہ نظریاتی وحدت کے تتبع میں خون سے لکھی ہوئی ،شہادتوں سے عبارت،بزرگوں کی عبادت، بچوں کی سعادت ،بے باک قیادت، تا روز قیامت، یاد رہنے والی ایک داستان ہے۔یہ عہدِ جدید کی تاریخ مسلم کی لازوال فاتحانہ تاریخ کی آخری … Read more

پاکستان کے متاخرین اکابر شوافع علما

از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی (الہند) موجودہ دور میں پاکستان میں شوافع حضرات زیادہ تر کراچی (سندھ) میں آباد ہیں۔ ان کی کالونیوں اور محلوں کے ناموں سے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ ہندوستان کی شافعی آبادی والے علاقوں مثلا کوکن اور بمبئی (مہاراشٹر)، ملبار (کیرالا) اور بھٹکل (کرناٹک) وغیرہ سے جا کر … Read more

ہمارا معاشرہ

ازقلم: محمد اسلم حسنی سب بخوبی جانتے ہیں پاکستان کا مطلب کیالا الہ اللہ محمد رسول اللہ یعنی پاک لوگ اور پاک جگہ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں دونوں کو ایک دوسرے سے بڑی گہری نسبت ہے اگر ہم پاکستان کو دیکھیں تو ارض پاک بالکل واضح ہے مگر جب اس … Read more

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان؟؟؟

تحریر۔امتیاز احمد، پاک ٹیم پاکستان کی سلیکشن سے لے کر آسٹریلیا سے سیمی فائنل ہارنے تک کی کہانی انتہائی دلچسپ رہی۔سلیکشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے اور بالآخر عین وقت پر درست فیصلے کر کے ٹیم پاکستان کو مضبوط بنایا گیا۔انڈیا کے خلاف پہلے ہی میچ میں ٹیم پاکستان نے جیت کا تسلسل اپنایا اور … Read more

اعلامیہ متعلقہ ماہ نامہ مجلہ الخاتم انٹرنیشنل

بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ماہ نامہ مجلہ الخاتم انٹر نیشنل کے”امیر المجاھدین نمبر”کی اشاعت کے بعد عام شمارہ بعض ناگزیر وجوہ کی بنا پر شائع ہونے میں تاخیر ہوگئی ہے جس پر قارئین سے ہم معذرت خواہ ہیں۔۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ … Read more

آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز

مکرمی !اتوار کے دن ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جہاں انڈیا اور پاکستان کا انتہائی اہم اور اپنی نوعیت کا حساس میچ چل رہا تھا ایسے میں جب کھیل کے بیچ جب کچھ لمحوں کے لئے وقفہ ہوا تو پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان فوراً مغرب کی نماز ادا کرنے … Read more

کشمیریوں کے ساتھ نام نہاد اظہار قومی یک جہتی

دہشت گردی کے مینو فیکچرر، سپلائر اور ایکسپورٹر پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ فراڈ!آئیے ہم سب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عہد کریں 5 فروری پورا ہندوستان انٹی ٹیررزم ڈے منائیں! ازقلم: محمد منظور ضیائیاسلامی اسکالر:عالمی صوفی کارواں سن ۱۹۹۰ میں نواز شریف پاکستانی پنجاب کے وزیر اعلیٰ تھے، قاضی حسین … Read more