مذہبی مضامین

ہم مسلمان ہیں پھر بھی بے حیائی پر آمادہ ہیں؟؟؟

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین مئو ان دنوں سوشل میڈیا پر فرضی آئی ڈی کی بھر مار ہے اور اس میں خواتین کے نام سے لوگ آئی ڈی بناکر سیدھے سادھے بھولے بھالے یا پھر کسی عزت دار کو ریکویسٹ بھیجھکر میٹھی میٹھی باتیں کرتے ہیں مزے کی بات تو یہ ہیکہ […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین مذہبی مضامین

مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط نمبر2)

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی گزشتہ دنوں ناچیز کے قلم سے اس مضمون کی پہلی قسط منظر عام پر آئی، الحمدللہ عوام و خواص سب نے اسے سراہا (اگر آپ پہلی قسط کو پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں) اور معاشرے میں اس کمی کو محسوس کرتے ہوئے بعض حضرات نے فون […]

اصلاح معاشرہ

فیشن کا بڑھتا چلن اور ہماری بے توجہی

غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کسی زمانے میں پھٹا ہوا کپڑا پہننا غربت اور مفلسی کی نشانی مانا جاتا تھا۔لیکن آج پھٹے ہوئے کپڑے پہننا امیری اور ماڈرن ہونے کی نشانی بن گیا ہے۔ اتنے کم وقت میں انسانی سوچ میں اتنی بڑی تبدیلی کیسے آئی؟اس سوال کا جواب تلاشنے نکلیں گے تو آپ کے […]

گوشہ خواتین

آج گھروں میں بیٹھیں کنواری لڑکیوں کا ذمہ دار کون؟

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف آئیے آج ہم اور آپ ایک بات پر غور کرتے ہیں کہ آج لڑکیوں کا رشتہ ایک بہت بڑا المیہ کیوں بنا ہوا ہے؟ایک باپ اپنی بیٹی کے رشتہ کے لئے ایک بھائی اپنی بہن کے رشتہ کے لئے ہمہ وقت پریشان نظر آتے ہیں اس کی کیا وجہ […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

معاشرہ اور سماج پر مہنگی شادیوں کے برے اثرات

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹرمتوطن : بڑاپوکھر طیب پور کشنگنج ( بہار ) شادی رحمت الٰہی اور سنت رسول اکرم ﷺ ہے۔ توالد و تناسل کا سلسلہ جاری رکھنے اور عالم فانی میں انسانی آبادی میں اضافہ ہو اور بہت سی بھلائیوں اور حکمتوں کے لیے قادر مطلق […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

اصلاحِ معاشرہ کی فکر اور ہماری ذمہ داری

تحریر: محمد عفان الحسینی قارئینِ کرام! آج ” اصلاح معاشرہ کی فکر اور ہماری ذمہ داری” کے عنوان پر کچھ باتیں سپردِ قرطاس کررہا ہوں دعاء کریں کہ اللہ رب العزت حق لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین *قارئین کرام !* ہمارا عنوان دو جز پر مشتمل ہے (١) اصلاح معاشرہ کی فکر(٢) اور ہماری زمہ داری دونوں […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط:1)

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان: تنظیم جماعت رضاے مصطفی گورکھپورورکن شعبہ نشرواشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی بدلتے حالات اور بدلتے زمانے نے ہمارے لئے ڈھیر ساری آسانیاں اور مختلف کاموں میں سہولتیں پیدا کی ہیں، گزشتہ زمانے کے مقابلے ہم مختلف جہتوں سے چین و سکون اور آرام کی زندگی بسر کر رہے ہیں، […]

مضامین و مقالات

پھر یوں ہوا کہ رسوائی مقدر بن گئی

از قلم: مجاہد عالم ندویاستاد: ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ ہمارے یہاں ایک کہاوت ہے کہ پہلے تولو پھر بولو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری باتیں رب العالمین کی ناراضگی اور دوست و احباب کے دل شکنی کا سبب بن جائے ، زبان اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا […]

مذہبی مضامین

ہمارے معاشرے کے بگاڑنے میں ہمارا اہم کردار

از قلم: خبیب القادری، مدناپور بریلی شریف آج ہمارے معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں جنم لے رہی ہیں جن کے ذمہ دار ہم خود بھی ہیں۔ہمارے یہاں اولاد پیدا ہوتی خوشیاں منائی جاتی ہیں، اور منانی بھی چاہیے مگر جب یہ اولاد کچھ بڑی ہو جائے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ان کو […]

گوشہ خواتین

پردہ کی اہمیت

تحریر: سرفراز احمد وفا، الہٰ آباد والدین کے لیے ضروری ہے کہ اپنے لڑکوں کو غیر محرم عورتوں پر نظر ڈالنے سے روکیں اور لڑکیوں کو نامحرم مردوں سے پردہ کرنے کا حکم دیں کیونکہ فطری طور پر عورتوں میں مردوں کیلئے اور مردوں میں عورتوں کیلئے رغبت رکھی گئی ہے۔ جب وہ بے پردہ […]