از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیچراغِ علم سے خالی نہیں اَیواں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پررہے گا تا ابد چرخِ ہنر تاباں بریلی […]
Tag: اعلیٰ حضرت
اعلی حضرت کا وعظ و بیان سے احتراز
تحریر: عبدالرشید امجدی ارشدی دیناجپوریسنی حنفی دارالافتاء زیراہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال7030786828 سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ وعظ و بیان سے بہت احتراز فرماتے تھے کبھی کوئی اہم موقع اور اہم دینی ضرورت و منفعت پیش نظر ہوتی تو وعظ و بیان فرماتے ورنہ عموماً سال بھر […]