کالم

افسانہ: داڑھی (دوسری قسط)

افسانہ نگار: شیخ اعظمی ہماری شادی کو تین مہینے ہوچکے تھے، زندگی بڑی خاموشی کے ساتھ گزر رہی تھی، ہم دونوں ایک گھر بلکہ ایک کمرے میں ایک ساتھ رہتے ہوئے بھی ایک ایک دوسرے کے لیے اجنبی تھے ، دونوں میں کسی قسم کا کوئی تعلق نہ تھا سوائے اس لفظی رشتے کے جو […]

کالم

افسانہ: ڈاڑھی (پہلی قسط)

افسانہ نگار: شیخ اعظمی میں شادی کی پہلی رات خوشی خوشی کمرے میں داخل ہوا بیڈ پر بیٹھتے ہوئے میں نے سلام کیا اور جیب سے منہ دکھائی کی انگوٹھی نکالنے لگا اس نے آہستہ سے سلام کا جواب دیا میں نے پہلے دیدار کے لیے جب گھونگھٹ اٹھایا تو دیکھا کہ اس کے چہرے […]

افسانہ

آواز !!….

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر کافی دنوں بعد راشد اور تسلیم گھر سے باہر آئے تھے۔ وہ درخت کے ورنڈے پر خاموش بیٹھے اپنے اپنے موبائل میں گُم تھے۔ غالباً وہ موبائل پر گیم کھیل رہے ہوںگے۔ راشد نے تسلیم سے کہا، ” کیا تم نے کوئی آواز سنی؟ مجھے ہیلو ۔۔۔۔۔۔ ہیلو ۔۔۔۔ کی […]

افسانہ

افسانہ: زندگی کے رنگ

افسانہ نگار: ارشاد انصاریسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ انڈیا آسمان پر کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھی۔موسم کے آثار بتا رہے تھے کہ آج جو بارش ہوگی تو جلدی رکنے والی نہیں ۔مجھے ابھی بوریولی سے چرچ گیٹ ٹرین پکڑنی تھی اور ابھی بس سے بوریولی جانا تھا۔اسی بات کی ٹینشن میں چھوٹا بیٹا جو پیروں […]

افسانہ گوشہ خواتین

افسانہ: مانوس اجنبی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی وہ تقریبا آٹھ سالوں سے ہمارا پڑوسی تھا۔شاید روزگار کے لئے یہاں اکیلا رہتا تھا۔ہمیشہ چپ چاپ اور خاموش رہتا تھا۔پتہ نہیں کون سا راز پوشیدہ تھا اس کی خاموشی میں۔اتنے عرصے میں کبھی بھی اسے کسی سے بات کرتے نہیں دیکھا تھا۔بس صبح آٹھ بجے گلے میں بیگ ٹانگ […]

کالم

افسانہ: قصور

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ (مہاراشٹر) ارے !!!۔۔۔۔۔ "بیٹا سمیر، تیرے باپ کلیم کوآواز دے۔ وہ مُرم کے گھمیلے بھر بھر کے دیگا تمھارا کام جلدی سے پورا ہوجأیگا۔ تیری امی کی مدد بھی ہو جائیگی۔” ذاکرہ دادی برآمدے میں بیٹھی پکاررہی تھی۔ نیلوفراپنی دو بیٹیوں اور بیٹے سمیر کے ساتھ ملکر میدان میں مُرم پھیلا […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: انسانی دوست

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی میں نے زندگی میں بہت سی تلخ حقیقتوں کا سامنا کیا تھا لیکن یہ تین گھنٹے کا سفر مجھ پر عذاب کی طرح گزرا کیونکہ میرا محسن میرا غم گسار میری زندگی اور میری کامیابیوں میں ہر قدم پر ساتھ دینے والا شخص آج اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا۔میں […]

کالم

افسانہ: تربیت

افسانہ نگار: حُسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر آج رضوانہ کے گھر پڑوس کی سہیلیاں عامر کو مبارکباد دینے آئی تھی۔ کل امتحان کے نتائج کا اعلان ہوا تھا۔ عامر نے جماعت میں تیسرا مقام حاصل کیا تھا۔ عامر جماعت ششم کا طالب علم ہے۔ وہ ہوشیار اور ذہین لڑکا ہے۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اسے کھیل میں […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: مرا ہوا آدمی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی روز ہی کی طرح میں گھر سے کام کے لئے نکل رہا تھا۔کام کرنے کے لئے نہیں بلکہ ڈھونڈنے کے لئے کیونکہ لاک ڈاؤن کے بعد کہیں کام ہی نہیں مل رہا تھا۔گھر میں یہی بتایا تھا کہ کام پر جاتا ہوں تاکہ ان کی امید بندھی رہے کیونکہ آنچ […]

گوشہ اطفال

ایسے کرو اپنا کام۔۔۔۔۔۔

ازقلم: حُسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹرا بیٹا!!!….. "راجو، تم یہ کیا کر رہے ہو؟ تمھیں کتنی بار سمجھایاہے کہ اپنا کام اپنے آپ کیا کرو۔ شرٹ ، پینٹ اور موزے صحیح طرح سے پہنا کرو۔ ہمیشہ بٹن نیچے اوپر لگاتے ہو۔ تم کب سیکھو گے؟بیٹا اچھے بچے اپنے سارے کام خود سے کرتے ہیں۔” "جی!!.. ممی میں […]