حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت قرطاس و قلم کے آئینے میں

تحریر كى اہمیت و افادیت بہت زیادہ ہے اس سے کوئی بھی پڑھا لکھا آدمی انکار نہیں کر سکتا – تقریر کے ذریعے تو وقتی طور پر لوگوں کے درمیان جوش و جنوں پیدا کیا جا سکتا ہے. لیکن تحریر دیرپا چیز ہوتی ہے اور محفوظ بھی رہتی ہے جس کی واضح مثال ہمارے سامنے […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت اکابرین کی نظر میں

حضرت حافظ ملت علیہ الرحمہ کی ذات بابرکت بڑی اہمیت کی حامل تھی. ذیل میں ان کے حوالے سے اکابرین کے تاثرات پیش کیے جارہے ہیں. پڑھیں اور ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کریں : حضرت مفتی اعظم ہند شاہ مصطفیٰ رضا خاں بریلوی قدس سرہ العزیز: جس وقت حافظ ملت علیہ الرحمہ […]

حضور حافظ ملت

کرامات حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کی سب سے بڑی کرامت جامعہ اشرفیہ مبارک پور ہے. ان کے روحانی فرزندانِ اشرفیہ اور وہاں سے پروان چڑھ رہے علمی شعائیں ہیں. جو پوری دُنیائے سنیت کو معطر کر رہے ہیں۔۔۔ ذیل میں ہم حافظ ملت کے کچھ کرامات تحریر کر رہے ہیں: جنات بارگاہ حافظ ملت میں […]

حضور حافظ ملت

استاذ العلماء حضور حافظ ملت اخلاص و للہیت کے عظیم پیکر تھے

پچاس سالہ عرس حافظ ملت کی مناسبت سے اواخر چودہویں صدی ہجری میں ہندوستان کے سہپر علم و فضل پر جن عظیم علمی شخصیتوں نے مہروماہ بن کر اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں ان میں استاذ العلماجلالۃ العلم حضور حافظ علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی ثم مبارک پوری علیہ الرحمۃوالرضوان کا نام نامی ہندوستان کی […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت: حیات زندگی کے چند گوشے

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا جامعہ اشرفیہ اور درس و تدریس: حضور حافظ ملت منظر اسلام سے فراغت کے بعد اپنے استاد گرامی حضرت صدر الشریعہ کے حکم پر ٢٩/ شوال المکرم ١٣٥٢ھ کو مبارک پور تشریف لائے اور مدرسہ اشرفیہ […]

حضور حافظ ملت

حافظ ملت اور اصلاح فکر و عمل

ملت کا حافظ جس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ ملت کی حفاظت میں گزرا، جس نے ملت کی حفاظت فرمائی تقریر سے تحریر سے، تدریس سے، مناظرہ کے ذریعے، احقاق حق اور ابطال باطل سے، اپنی زندگی کو اسوہء نبی میں ڈھال کر اپنی درس گاہ علم و ادب سے جلیل القدر علما اساتذه […]