اہل بیت منقبت

یادِ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

10 رمضان المبارک یوم وصالِ ام المومنین مخدومۂ کائنات، راحتِ جانِ مصطفیٰ ﷺ ، پیکرِ صدق وصفا ، ہلال عزم و یقیں، سیدہ طاہرہ عفیفہ خدیجة الکبری رضی اللہ عنہا ہے تمام اہل حق اُس عظیم ماں کو یاد کرکے اپنی اپنی ماؤں کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں ، اور بڑوں کی عزت و […]

خواتین اسلام منقبت

منقبت: شاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ

فضل رسول اکرم ہیں سیدہ خدیجہعزم و یقین محکم ہیں سیدہ خدیجہ دین نبی کو قوت بخشی ہے سیدہ نےحق کی صدائے پیہم ہیں سیدہ خدیجہ رب کی رضا پہ خوشتر عشق نبی کی خوگرشاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ ان کا طریق ازہر جنت کا راستہ ہےراہ نجات عالم ہیں سیدہ خدیجہ محمد […]

اہل بیت ایڈیٹر کے قلم سے خواتین اسلام

عزم و استقال کی پیکر ہم مسلمانوں کی ماں

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیرجسٹرڈ قاضی شہر گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا مکۃ المکرمہ کی ایک معزز،مکرم،ذی نسب رئیسہ خاتون تھیں، ملک عرب کے مشہور ترین قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والی یہ معزز خاتون حسن و صورت کے ساتھ سیرت و کردار میں اپناثانی نہیں رکھتی تھیں، […]

اہل بیت منقبت

خراج عقیدت: نصاب صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبری

ازقلم: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت کتاب عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبرینصاب صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبری امینہ، پارسا، اعلی نسب، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبری حیا و حلم کی ان سے ہے روشنی پھیلیچراغِ حلم و حیا ہیں خدیجۃ الکبری رسولِ پاک کی خدمت […]

اہل بیت خواتین اسلام

حضرت خدیجۃالکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا: پیکرِ ایثار و وفا

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     اسلام کی اشاعت و تبلیغ میں طبقۂ نسواں کا کردار نمایاں رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایثار و قربانی اور دین کے لیے جاں نثاری کی مثال قائم کرنے والی اولین خاتون کا نام ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا ہے۔ جنھوں نے ایسے دور میں […]

اہل بیت منقبت

منقبت: تمہارا در ہے نرالا خدیجۃ الکبری

ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری کی شان میں "یوم مادر” کے موقع پر چند اشعار بطور خراج نتیجۂ فکر: غلام غوث ساقی تنویریگورا چوکی گونڈہ یو۔پی۔9565308097 تمہارا در ہے نرالا خدیجۃ الکبریہمیں بھی در پہ بلانا خدیجۃ الکبری وجودِ خلقتِ کونین کے وہ باعث ہیںعظیم جن کی ہیں زوجہ خدیجۃ الکبری مثال جس کی نہ […]

اہل بیت منقبت

منقبت: کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰ

یوم وصال ام المؤمنین زوجۂ رسول حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نتیجۂ فکر: اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰنصابِ صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبریٰ امینہ ، پارسا ، اعلیٰ نسب ، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبریٰ حیا و حلم کی ان سے ہے […]