حضور خطیب البراہین سنت رسول کے عالم اور عامل تھے

محی السنہ حضور خطیب البراہین حضرات علامہ الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی عالم باعمل تھے آپکی زندگی میں سنت مصطفی کا پہلو نمایاں تھا سنت رسول کے اس قدر عالم تھے کی وہ انکی عادت بن چکی تھی مدرسہ ہو یا خانقاہ گھر ہو یا باہر مریدوں کی محفل ہو یا گو … Read more

حضور خطیب البراہین کا تقوی

مولانا ادریس بستوی صاحب قبلہ تحریر فرماتے ہیں مجھ سے جناب ماسٹر سجاد حسین صاحب مہنداول نے بیان کیا کہ ایک بار میں اپنے رشتے دار بھونو بھائی کی دوکان پر بکھرا گیا تھا صوفی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ اور چند دوسرے علما بھونو بھائی کی سِلائی کی دوکان پر تشریف لائے ،سب لوگ مؤدب … Read more

سیدی مرشدی حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمہ

بحمد اللہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک کبھی بھی اس روئے زمین کو اللہ تبارک و تعالی نے اپنے نیک و صالح بندوں سے خالی نہیں چھوڑاہر زمانے میں کوئی نہ کوئی اللہ کا بندہ ضرور رہا جو اپنے فیض رواں بحر سے دنیا کی پیاس بجھاتا رہا اور آپنے کمالات … Read more

ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کا

مرشد برحق خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمة و الرضوان (سابق شیخ الحدیث دارالعلوم تنویرالاسلام، امرڈوبھا سنت کبیر نگر) ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کادنیا کرتی ہے سمّان صوفی نظام الدین کا مسلک اعلیٰ حضرت پر ہی چلنا … Read more

منقبت: فیضان سب پہ عام ہے صوفی نظام کا

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج فیضان سب پہ عام ہے صوفی نظام کامسرور ہر غلام ہے صوفی نظام کا فرمان مصطفی پہ عمل کرنے کے سببہر دل میں احترام ہے صوفی نظام کا میری بساط کیا ہے کہ ادراک کر سکوںسنت پہ اختتام ہے صوفی نظام کا حورو ملک بھی کہہ رہے ہیں … Read more

حضور خطیب البراہین اور ڈاڑھی والوں پر طنز کسنے والے

داڑھی رکھنے والوں پر طنز کرنے والوں کے بارے میں حضور خطیب البراہین محدث بستوی قدس سرہ کی سنہری تحریر ملاحظہ فرمائیں:"چوری اور سینہ زوری والوں سے خدا کی پناہ کہ وہ داڑھی رکھنے والوں پر قہقہہ اڑاتے ہیں اور اگر کوئی رکھے تو اس کو سفیہ اور بے وقوف گردانتے ہیں، شعائر اسلام کے … Read more