حضور غوث اعظم

شانِ غوث اعظم

•1️⃣حضور غوث الاعظم رضی اللّٰہ عنہ ابھی اپنی والدہ کے پیٹ میں تھے اور والدہ ماجدہ کو جب چھینک آتی اور اس پر جب وہ الحمد لله کہتیں تو آپ رضی الله عنہ پیٹ ہی میں جواباً یرحمکِ الله کہتے۔ (الحقائق فی الحدائق، صفحہ ۱۳۹) •2️⃣آپ رضی الله عنہ یکم رمضان المبارک بروز پیر صبح […]

منقبت

بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں رب سے ملاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ جناب غوث اعظم سے محبت کرنے والوں کوقریب اپنے بلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یتیموں اور فقیروں کو شہنشاہان دنیا کوبفضلِ رب کھلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ فدا […]

منقبت

منقبت: ہو خیرات تیری عطا غوث اعظم

کرم مجھ پہ کر دے تو یا غوث اعظممجھے باغ جنت دلا غوث اعظم معطر میں ہوجاؤں ذکر نبی سےمجھے راہ حق پر چلا غوث اعظم ہے خالی مری جھولی بھر دے خدا راہو خیرات تیری عطا غوث اعظم ہوا مردہ زندہ خدا کے کرم سےاشارہ ہوا جب ترا غوث اعظم کبھی خواب میں آکے […]

منقبت

منقبت پاک: میرےمیراں محی الدین

نتیجہ فکر: سیدخالدعبداللہ اشرفیاورنگ آبادمہاراشٹرالہند ہے زیست کا تو عنوان میرے میراں محی الدینترے دم سے میری پہچان میرے میراں محی الدین مرے میراں محی الدین ترا نام بڑا پیاراتیرے نام پہ میں قربان میرے میراں محی الدین ہے رب کا کرم مجھ پر منسوب کیا تجھ سےہے رب کا بڑا احسان میرے میراں محی […]

حضور غوث اعظم

فخرِ اَشباہ و نظائر بھی ہے عبدالقادر

ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:2) ازقلم: اے۔ رضویہ ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی امام ابو محمد خشاب نحوی رحمۃ اللہ علیہ:امام الحافظ عبد الغنی المقدسی بیان کرتے ہیں کہ میں نے اس دور کے بغداد کے نحو کے امام ابو محمد خشاب نحوی سے کہتے […]

حضور غوث اعظم

علم اسرار سے ماہر بھی ہیں عبدالقادر

ملفوظاتِ و اقوال سرکار غوث اعظم قدس سرہ النورانی رضی اللہ تعالی عنہ (قسط:1) ازقلم: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا:فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَآ اٰتَيْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَعَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًاo (الکهف، 18: 65)’’تو دونوں نے (وہاں) ہمارے بندوں میں سے ایک (خاص) بندے (خضرعلیہ السلام […]

منقبت

منقبت بر زمین رضآ بریلوی

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت مرتبہ اے شہِ بغداد ہے اعلیٰ تیراعرشِ اعظم پہ فرشتوں میں ہے چرچا تیرا نورِ سرکار کا پرتَو ہے سراپا تیرامحوِ حیرت ہے قمر دیکھ کے جلوہ تیرا جو تجھے دیکھ لے اک بار وہ سو بار کہےپُر کشش حد سے زیادہ ہے نظارہ […]

منقبت

منقبت: شاہ جیلانی

غَوثِ اَعْظَم، پِیْرَانِ پِیْر، دَسْتِگِیْرْ، رُوْشَنْ ضَمِیْر، شَیْخُ الْمَشَائِخْ، سُلْطَانُ الْاَوْلِیَاءْ، سَرْدَارُ الْاَوْلِیَاءْ، اِمَامُ الْاَوْلِیَاءْ، قُطْبِ اَوْحَد، بَازِ اشہب، زَعِیْمُ الْعُلَمَاء، قُطْبِ بَغْدَاد، شَیْخُ الْاِسْلَام، مَحْبُوبِ رَبَّانِی، غَوْثِ صَمْدَانِی، شِہْبَازِ لَامَکَانِی، قِنْدِیْلِ نُؤرَانِی، اَلْسَّیِّدْ اَلْسَّنَدْ شَیْخْ عَبْدُ الْقَادِر جِیْلَانِی رَحْمَۃُ اللَّہِ عَلَیْہِ کی بارگاہ میں خِراجِ عَقِیْدَتْ نتیجہ فکر: عبدالمبین فیضؔی تُجِھے وُہ مَرتَبَہ رَب […]

منقبت

منقبت: غوث اعظم شاہ جیلاں!آپ کےہوتےہوئے

نتیجہ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا سدھارتھ نگر9559494786 غوث اعظم شاہ جیلاں!آپ کے ہوتےہوئےورغلائے ہم کو شیطاں؟آپ کے ہوتےہوئے در بہ در بھٹکیں ؟ ہمارا آسرا کوئی نہ ہو!!چاک ہوجائے گریباں؟آپ کے ہوتےہوئے وقت ہےفرعونیت کا! ہوں بہ ہر جانب شہاآپ کےعاشق پشیماں آپ کے ہوتےہوئے "لَاتَخَفْ” اعلان کرتا ہے کہ عاشق آپ کاہو […]