ماہنامہ فیض الرسول جدید (براؤں شریف) کی رسم اجرا 3 مارچ کو

سدھارتھ نگر: 26 فروری، ہماری آواز(محمد قمرانجم فیضی) یہ خبر سواد اعظم اہلسنت والجماعت کے لئے باعث مسعود ہے کہ خانقاہ یارعلویہ فیض الرسول براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر کی جانب سے بیادگار صوفی باصفا صدیق الاولیاء مظہر شعیب الاولیاء خلیفہ محمد صدیق احمد علوی قادری چشتی یارعلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہت شاندار مجلہ … Read more

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس خواجہ غریب نواز

سدھارتھ نگر/ ادارہ وخانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمہ اللہ کی عرس مبارک کی مناسبت سے نعت ومنقبت اور تقریر کی ایک بابرکت مجلس منعقد کی گئی جس کی سرپرستی سجادہ نشین حضرت علامہ غلام عبدالقادر علوی صاحب قبلہ نے فرمائی جبکہ صدارت کے فرائض … Read more

آستانۂ لطیفیہ سے آنے والے مؤقر مہمان حضرت مولانا صوفی محمد شفیق لطیفی یارعلوی کے لیے خانقاہ فیض الرسول میں اعزازی مجلس کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 11 جنوری// بارگاہ شعیب الاولیاء اور بارگاہ مخدومۂ اہل سنت میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آئے ہوئے معزز مہمان حضرت مولانا صوفی محمد شفیق لطیفی یار علوی کی آمد کی مناسبت سے آج مزار حضور شعیب الاولیاء کے برآمدے میں ایک عقیدت مندانہ مجلس کا انعقاد کیا … Read more

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کی تقریبات اختتام پذیر

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کی تقریبات گذشتہ کل صبح بعد فجر ہی سے شروع ہوکر رات ۹/بجے کے قریب اختتام پذیر ہوئیں-مذکورہ اعراس کی جملہ تقریبات کی سرپرستی خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء پیر طریقت تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی صاحب قبلہ-مد … Read more

عرس لطیفی و مخدمۂ اہل سنت کے متعلق خانقاہ فیض الرسول (براؤں شریف) میں ایک اہم میٹنگ

براؤں شریف/ سدھارتھ نگر: ہماری آواز(اظہار احمد فیضی) 23دسمبر// خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء پیر طریقت تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی مد ظلہ النورانی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول وناظم اعلی دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے حکم سے عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کے انتظام وانصرام … Read more

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سید محمد افضل میاں قادری برکاتی مارہروی صاحب کے سوئم پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: ہماری آواز (پریس ریلیز) 19 دسمبر حسب اعلان سابق خانقاہ فیض الرسول براوں شریف میں مسجد حضور شعیب الاولیاء میں خلیفہ و جانشین شعیب الاولیاء تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی صاحب قبلہ مد ظلہ النورانی کی زیر صدارت حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی … Read more