تلاش رزق میں درپیش غم کی فضیلت

ازقلم: خلیل احمد فیضانی ہمارے معاشرے میں ایک تعداد ان لوگوں کی بھی ہے جو تلاش رزق میں شب و روز سرگرداں رہتے ہیں,اور اس غم میں وقت سے پہلے ہی ان پر آثار کہولت نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں,ان کے کندھوں پر بوڑھے والدین کی خدمت , بیوی بچوں کی پرورش کی ذمہ داری … Read more

مخلصانہ مشوروں کی میٹھی میٹھی مہک

مرسلہ: خلیل احمد فیضانی ابھی چند دن پہلے استاذ گرامی محب دعوت اسلامی حضرت مولانا حافظ سعید صاحب قبلہ اشرفی بانی و مہتمم دارالعلوم فیضان اشرف باسنی حضور مجدد الف ثانی علیہ الرحمۃ کے عرس مبارک کے موقع پر سرہند شریف (پنجاب) حاضر ہوۓ تھےیوں تو آپ کے سب دورے صلاح ملت و فلاح امت … Read more

یہ بندہ درد کو سمجھتا ہے

ازقلم: خلیل فیضانی عہد موجود میں ہماری اخلاقی حالتیں کافی ناگفتہ بہ ہوچکی ہیں –چھوٹی چھوٹی باتوں پر بپھرنا بھی کافی زور پکڑ رہاہے –سنجیدگی و عاجزی تو گویا کمزوری و بزدلی کا سمبل بن چکی ہیں –ایسے میں ہمیں اخلاقیات کے تٔیں کافی حساس ہونے کی ضرورت ہے –الحمد للہ!ہماری جماعت کے متعدد علماء … Read more

حوصلہ افزائی نہ سہی حوصلہ شکنی تو نہ کریں

تحریر: خلیل احمد فیضانی، راجستھان بعض افراد پرانے گڑھے مردے اکھاڑنے میں کافی درک رکھتے ہیں ,کسی کی پگڑی اچھالنے کے لیے ماضی کی لغزشوں کو اصلاح کی آڑ میں اس انداز سے پیش کرتے ہیں کہ گویا یہ ان کی شرعی ذمہ داری ہو ,اپنے عزیز کے عیب کی پردہ پوشی عالی ظرف انسان … Read more

مفتی اعظم راجستھان کی شان فقہ و افتا

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان بابائے قوم و ملت اشفاق العلماء مفتی اعظم راجستھان حضرت علامہ مفتی اشفاق حسین نعیمی اجملی رضی اللہ تعالی عنہ وہ مایہ ناز اور فقید المثال شخصیت ہیں کہ جنہوں نے ہر میدان میں اپنی خدمات جلیلہ کے تابندہ نقوش ثبت کیے ہیں چاہیں وہ خدمت خلق کا معاملہ … Read more

کتابوں کا ادب کریں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان علم ایک نور ہے, یہ نور جہاں صحراۓ ظلمات کی تاریکیاں کافور کرتا ہے وہیں تہذیب و تمدن کا جوہر بھی عطا کرتا ہے۔علم ادب سکھاتا ہے , باہمی روابط کے گر سے آشنا کرتا ہے ,خالق کی معرفت و مخلوق کی خدمت کے جذبہ جاویداں سے فکر انسانی … Read more

شب معراج کے موقع پر بیان کی جانی والی دو مشہور روایات کا تحقیقی جائزہ

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان خیر الرسل علیہ الصلوہ والتسلیم کا فرمان ذیشان ہےکہ ,,خیر القرون قرنی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم یعنی سب قرون سے بہتر میرا قرن ہے پھر اس کے بعد وہ جو اس سے ملا ہو پھر وہ جو اس سے ملا ہوا ہو –یہ تینوں قرون مشہود بھا … Read more

حضور غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی غریب نوازی

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان جس ہستی کو ایک عالم غریب نواز کے لقب سے ہی جانتا و مانتا ہو اس داتا کی غریب نوازی کا بھلا اندازہ کوئی کیا لگا سکتا ہے؟ – آپ کی غریب نوازی کے قصے بچپن سے ہی معروف و مشہور تھے _ آپ کی والدہ ماجدہ فرماتی ہیں … Read more

ایسے لوگوں کے ساتھ دوستی مت کرنا !

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان چند دن پہلے ترک صدر رجب طیب اردگان زید مجدہ نے شیخ ابدالی علیہ الرحمہ سے منسوب اقوال کو نقل کرتے ہوۓ لوگوں کو مخاطب کیااور کہا کہ یہ اقوال ہماری روحوں کو پیغام دیتے ہیںوہ اقوال یہ ہیں :جاہل کے ساتھ دوستی مت کرنا !کیوں کہ وہ علم … Read more