غزل

غزل: ہم ان کو فقط اپنا بنانے میں لگے ہیں

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر۔ہفت روزہ "صداۓ بسمل” بارہ بنکیسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی ہم ان کو فقط اپنا بنانے میں لگے ہیںاور وہ ہیں کہ دنیا میں زمانے میں لگے ہیں ُاُتنا ہی ہُوا جاتا ہے وہ آپے سے باہرجتنا ہی اسے ہم کہ منانے میں لگے ہیں ویسے ہی وہ خاطر میں مجھے لاتا […]

نعت رسول

نعت پاک: حال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکوی جب درِ آقا چلیں گے دیکھناحال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا یہ جو بگڑے سے مرے حالات ہیںایک لمحے میں بنیں گے دیکھنا جو نبی کی یاد میں بہتے ہیں اشککام کچھ ایسا کریں گے دیکھنا کیسے ہو عرضِ طلب مت سوچئےبن کہے وہ جان لیں گے دیکھنا […]

غزل

غزل: ہماری ذات کی وسعت خدا جانے کہاں تک ہے

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی وہ حب جس کی ذکی تمثیل بحرِ بے کراں تک ہےمآل اس کا بھی صد افسوس بس اک داستاں تک ہے مکاں سے لا مکاں تک ہے زمیں سے آسماں تک ہےہماری ذات کی وسعت خدا جانے کہاں تک ہے مری خانہ خرابی پر نہ جا قسمت […]

نعت رسول

نعت رسول: پل صراطوں سے ہیں ہنس-ہنس کے گزرنے والے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی پل صراطوں سے ہیں ہنس ہنس کے گزرنے والےبحرِ عشقِ شہِ طیبہ میں اترنے والے جن کی بھی زندگی آقا کے طریقے پہ کٹینام ان کے سرِ محشر ہیں ابھرنے والے حادثو رستے میں ان کے ہو عبث آتے تمرہروِ راہِ نبی کب ہیں ٹھہرنے والے چھوڑ […]

غزل

غزل: احباب ہمارے سارے

خیال: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی ہم سے روٹھے سے ہیں احباب ہمارے سارےالٹے بہنے لگے اب پیار کے دھارے سارے مشتری زہرہ عطارد سے ملے نام جنھیںآسماں پر وہ چمکتے ہیں ستارے سارے درد کے طور کبھی آہ کبھی اشکوں کے طورمیں نے اے عشق ترے قرض اتارے سارے کون سی چُوک ہوئی […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: اے غوث پاک

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت کیجئے کرم ہیں گردشیں گھیرے اے غوث پاکالطاف اور رحمتوں والے اے غوث پاک دل چاہتا ہے جائیں مدینے اے غوث پاککردیں دعائیں حق میں ہمارے اے غوث پاک اللہ رے یہ شانِ سخاوت کہ دیدیاجو کچھ بھی مانگا آپ سے ہم نے اے غوث پاک […]

نعت رسول

نعت رسول: چمٹا ہے ان کی یادوں سے بے اختیار دل

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی اب صاف کرکے دنیا کا گرد و غبار دلچاہے ہے بس مدینے کی طاہر بہار دل میں کیا کروں کے اس پہ نہیں کوئی بس مراچمٹا ہے ان کی یادوں سے بے اختیار دل کر دیتا میں تمام وہ سرکار پر فدااے کاش اپنے سینے میں ہوتے […]

زبان و ادب

اردو کی تباہی کی ذمہ دار صرف سرکار ہی نہیں بلکہ ہم خود بھی ہیں: ذکی طارق بارہ بنکوی

بارہ بنکی : (پریس ریلیز)ہم بڑی آسانی کے ساتھ دوسروں پر الزام عائد کردیتے ہیں اور غیروں کے سر اپنی ناکامی و بربادی کا ٹھکرا پھوڑ دیتے ہیں لیکن اپنا محاسبہ کبھی نہیں کرتے اور اپنے گریبان میں جھانک کر کبھی نہیں دیکھا کرتے یہی حال ہے اْردو زبان کا کی بے حالی اور تنزلی […]

گیت

دیوالی گیت

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت روشنی بن کے چھائی دیوالیمیرے گھر مسکرائی دیوالی آؤ اس کو دلوں میں بھر لیں ہمجو اجالا ہے لائی دیوالی ہجر میں یادوں کے دئے رکھ کراب کے میں نے منائی دیوالی ظلم کی تیرگی سے گزرے ہیںتب کہیں ہم نے پائی دیوالی کٹ گیا […]

نعت رسول

نعت رسول: جان کے بدلے بھی عشق مصطفیٰ سستا لگا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی پڑھتے ہی صلی علٰی جنت میں گھر بنتا لگاکوئی محنت ہی لگی ہے اور نہ کچھ پیسہ لگا ایک ذاتِ رحمتہ للعالمیں کے آتے ہیخانہ عبد اللہ میں برکات کا میلہ لگا ان صحابہ کو سلامِ شوق ہے میرا، جنھیںجان کے بدلے بھی عشقِ مصطفٰے سستا لگا […]