کالم

انشائیہ: وہ روزہ تو نہیں رکھتا پر افطاری سمجھتا ہے

ازقلم: زید مشکور، لکھنؤ، اترپردیش بلا شبہ ماہ رمضان ایک بابرکت اور رحمتوں والا مہینہ ہے، اس کی برکتوں و رحمتوں سے ہم جیسے نہ جانے اللہ کے کتنے بندے سرشار ہوتے ہیں۔ اس ماہ کی ہر گھڑی مبارک اور ہر لمحہ مقبول ہوتا ہے، اور چہار سو روحانی ماحول کا ایک سماں ہوتا ہے۔ […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

روزہ کی اہمیت: فضائل و خصائص

تحریر: محمد دانش رضا منظری پیلی بھیتاستاذ جامعہ احسن البرکات فتح پور،یوپی،الھندرابطہ نمبر:8887506175 اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا اور اس کے لیے زندگی گزارنے میں معاون و مددگار اشیاء کو پیدا کیا جن کے بغیر انسان کو اپنی زندگی جینامشکل ہی نہیں بلکہ محال ہے. مثلا آسمان کا بطور چھت معلق کرنا اس […]

مذہبی مضامین

روزہ صرف اللہ کے لیے

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ۔9968012976 قرآن مجید کے سورہ بقرہ کی آیت 183 میں صراحت کے ساتھ بیان ہوا ہے کہ روزہ اسلام سے پہلے کے ادیان میں بھی موجود تھا۔ توریت و انجیل میں سابقہ امتوں کے روزہ رکھنے کا تذکرہ موجود ہے۔ توریت کی تصریح کے مطابق، حضرت موسی (ع) نے الواح کے دریافت […]

مذہبی مضامین

روزہ: تقویٰ کی روشنی میں

از قلم:محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) ماہ رمضان کی جو فضیلت وخصوصیت ہے اس سےہرصاحب ایمان اچھی طرح باخبر ہے۔ اس ماہ سعید کی جو خاص اوراہم عبادت ہے وہ ہے روزہ رکھنا۔ مگر روزہ کے کیا فائدے ہیں ؟ اوراس کے بدلے مسلمان کو کیا نصیب ہوتاہے؟ان سوالوں کاجواب قرآن کریم کی اس آیت […]

مذہبی مضامین

روزے کے طبی اورسائنسی فوائد

تحریر : محمدشمس تبریز علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔ بی۔ایڈ۔ مدارگنج،ارریہ. بہار اللہ رب العزت حکیم ہے اوراس کاکوئی بھی حکم حکمت سے خالی نہیں ہے۔اس نے جتنے بھی احکام بندوں پرنافذکئے ،ان میں لاتعدادحکمتیں پوشیدہ ہیں۔اگرکسی حکم یاعبادت میں پوشیدہ حکمتوں تک ہماری محدودفکرکی رسائی نہیں ہوپاتی تواس کایہ مطلب نہیں ہے کہ اس میں کوئی […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک وہی […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان اور روزے کے فوائد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال رمضان کریم کا متبرّک مہینہ اپنی ذات میں ان گنت رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نوازشوں کے ذخائر و انبار لیے ہوئے سایہ فگن ہے- الحمد للہ! اس متبرّک مہینے کی رحمتوں، سعادتوں اور برکتوں سے ہم مستفیض و مستنیر ہو رہے ہیں- نہایت خوش بخت ہیں […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط چہارم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ (٤) روزے کے دوران جب خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا گودہ حرکت پذیر ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاغر لوگ روزے رکھ کر آسانی سے اپنے اندر زیادہ خون پیدا کرسکتے ہیں۔ روزے کے […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط سوم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ روزہ جہاں شرعی اعتبار سے روحانی پاکیزگی اور ایمانی تقدس کا ضامن و امین ہے وہیں طبی نقطۂِ نظر سے بھی روزہ انسانی جسم اور صحت کے لئے ایک ایسا عمل ہے جس کی کوئی نظیر نہیں. ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ روزے سے […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط ہفتم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنیرئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال: 61کیا کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟جواب:کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ان کو لیکوڈ (تری) میں رکھا جاتا ہے اور جب آنکھوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ لیکوڈ آنکھوں کے منفذ (سوراخ) کے ذریعے […]