عجیب و غریب

عجیب و غریب: ایک ایسا شخص جس نے 67 سالوں سے نہایا ہی نہیں

آج کل سردیوں کا موسم ہے اور اس کڑکڑاتی سردی میں نہانا تو ایک جنگ جیتنے جیسا لگتا ہے، ہے نا؟ ٹھیک ہے ، آپ بغیر نہائے کتنے دن رہ سکتے ہیں؟ ایک یا دو دن زیادہ سے زیادہ؟لیکن شاید آپ نے ابھی تک اس آدمی کے قریب کے بارے میں نہیں سنا جس نے […]

متفرقات

بے سہارا اور بیواؤں کی امداد سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: مولانا صادق قاسمی

سخت سردی کے پیش نظر غریبوں کے مابین کمبل تقسیم کیا گیا پورنیہ: ہماری آواز 7جنوری(پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ضلع پورنیہ کے نائب صدر،اور اپنے کھپڑہ پنچایت بیسہ سے پنچایت سمیتی امیدوار مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی ایام لاک ڈاؤن سے ہی مسلسل غریبوں اور ضرورت مندوں کا تعاون کر رہے ہیں۔ابھی موسم سرما میں […]

متفرقات

سخت سردی کے پیش نظر تحریک پیغام انسانیت کی طرف سے کمبل تقسیم

بدل باغ/ برجمن گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی) 3جنوری// مہراج گنج کے بلاک برجمن گنج کے گاؤں لہرا ٹولہ بادل باغ میں سخت سردی کے پیش نظر غریب اور لاچار لوگوں میں کمبل تقسیم کرنے کے لیے تحریک پیغام انسانیت نے تقسیم کمبل پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں کئی غریبوں کو کمبل قوسیم کیا […]

متفرقات

کڑاکے کی سردی میں37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں کی تحریک، بھجن کرکے دی ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری(اسٹاف رپورٹر)زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف دہلی کی سرحد پر کسان تنظیموں کی تحریک جمعہ کو 37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں نے نئے سال کے موقع پر کیرتن بھجن کیا اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی پنجاب راجستھان اور متعدد دیگر ریاستوں سے کسانوں […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

پاگل

بنت مفتی عبد المالک مصباحی، جمشیدپور سردی کے موسم میں جہاں ہر طرف لوگ کام کاج سے فارغ ہو کر جلدی جلدی اپنے گھروں کی جانب چل پڑتے ہیں اور آرام گاہ کو چہار جانب سے بند کر کے سردی سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؛ وہیں__ اس موسم میں ہماری ہی طرح جسم و جسامت […]

متفرقات

عیسیٰ فاونڈیشن کے زیر اہتمام پچھلا پنچایت کے غریبوں میں کمبل تقسیم

ہم نے غریبوں کے درد کو اپنا درد سمجھ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں:نوید عالم قاسمی کشن گنج:23/دسمبر ہماری آواز(نمائندہ) ضلع کشن گنج کے تحت واقع پچھلا پنچایت کے عیدگاہ ٹولہ پچھلا گاؤں میں مولانا نوید عالم قاسمی انچارج جمعیۃ علماء کشنگنج اور مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی نائب صدر جمعیۃ ضلع پورنیہ کی نگرانی  […]

متفرقات

سخت سردی میں فلاحی تنظیمیں ضرورت مندوں کی مدد کریں: نعیم الدین فیضی برکاتی

لکھنؤ:21دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش میں گذشتہ کئی دنوں سے پڑ رہے گھنے کہرے اور نشتر کی طرح چبھنے والی سر ہواؤں کی بدولت جاری شیت لہر نے عام شہریوں کی معمولات زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔اور لوگ گھروں میں قید ہونے کو مجبور ہیں۔ دانتوں کو کنپا دینے والی ٹھنڈ وگھنے کہرے کی کی بدولت جہاں سڑکوں […]