نعت رسول

نعت رسول: شاہ طیبہ کا ہمیں فضل و عطا کافی ہے

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس شاہ طیبہ کا ہمیں فضل و عطا کافی ہےشکر رب کا ہے ہمیں جو بھی ملا کافی ہے مال و دولت کی نہ چاہت ہے نہ دنیا کی ہوسربِ کونین کی بس مجھ کو رضا کافی ہے مجھ سے سو لاکھ گنہگار بھی جائیں جنتآپ کا ایک اشارہ […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: ‏‎سراپا جلوۂ حق مصطفیٰ کتنے نرالے ہیں

طرز اقبال کی پیروی ڈاکٹر اقبال کے مصرع "یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں” پر "بشکل نعت” طبع آزمائی کی کوشش نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس ‏‎سراپا جلوۂ حق مصطفیٰ کتنے نرالے ہیںزمین و آسماں پر سمت ان کے بول بالے ہیں ‏‎عروج و ارتقاء اس شخص کے حصے […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: جب شہر مدینہ کا نظارہ کریں گے ہم

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس قسمت کو اپنی اوج ثریا کریں گے ہمجب شہر مدینہ کا نظارہ کریں گے ہم پیش حضور گریہ و نالہ کریں گے ہمروداد درد دل کا سنایا کریں گے ہم میلاد مصطفیٰ کا منائیں گے دھوم سےچرچا نبی کا پہلے سے زیادہ کریں گے ہم آئیں گے وہ […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: کر رہا ہوں تذکرہ صوفی نظام الدین کا

منقبت در شان محی السنہ، تاج الاصفیاء، خطیب البراہین حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین محدث بستوی رحمۃ اللّٰه علیہ نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمٓجدہ، حجاز مقدس ‏‎فضل رب سے مرحبا صوفی نظام الدین کاکر رہا ہوں تذکرہ صوفی نظام الدین کا ‏‎رہبرِ راہ شریعت شان تاج الاصفیاءمرتبہ جانے خدا صوفی نظام الدین کا ‏‎اہلِ […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: ‏فیض و کرم مدام ہے صوفی نظام کا

منقبت در شان محی السنہ، خطیب البراہین، حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین محدث بستوی رحمۃ اللّٰه علیہ نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ‏فیض و کرم مدام ہے صوفی نظام کااونچوں میں اونچا نام ہے صوفی نظام کا لیتے ہیں نام اہلِ محبت ادب کے ساتھہر دل میں احترام ہے صوفی نظام کا […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: خدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی

نتیجۂ فکر: شمس تبریز انجمؔجدہ، حجاز مقدس ادھر بھی ہو کرم کی اک نظر سرکار جیلانیخدارا لیجیے میری خبر سرکار جیلانی ‏‎پریشاں ہوں جہاں کی رنج و کلفت سے بہت زیادہکرو سارے الم زیر و زبر سرکار جیلانی ‏‎قدم رکھ دیجیۓ دل پر جگر پر تم جہاں چاہودرِ اقدس پہ حاضر ہے یہ سَر سرکار […]