نظم

نظم: پاک چہرہ

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا عجب تھی چاہت عجب سی الفتنور سی رنگت بلا کی شفقتدھلا دھلایا سا پاک چہرہبے داغ سا وہ نم ناك چہرہغم اس کے چہرے پر کچھ نہیں تھادوست بھی وہ میرا نہیں تھامگر ملا وہ مجھ سے ایسےبر سو ں کی شنا سائ ہو جیسےپل بھر میں دل میں […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ، بہار ہمیشہ ذکر نبی سے یہ دل بحال رہےپڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے ہماری سانس کی دھڑکن بھی با کمال رہےکرم قلوب پہ اے ربِِّ ذوالجلال رہے ہر ایک دور میں بس وہ ہی لازوال رہےجو لوگ آل محمّد سے اتصا ل رہے سکو نِ دل کے لئے نسخۂ […]

رمضان المبارک نظم

ہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک

ازقلم: شیبا کوثر (آرہ، بہار) ہم پر ہے بڑا رب کا یہ احسان مبارکہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک کرتے ہیں تراویح میں سب لوگ تلاوتنازل ہوا اس ماہ میں قرآن مبارک اک رات عبادت میں ہے افضل کہا رب نےکہتے ہیں شبِ قدر ،ہے کیا شان مبارک مسجد میں ہیں محمود و ایاز […]

اصلاح معاشرہ

جہیز ایک لعنت ہے

از قلم: شیبا کوثر، آرہ ،بہار یہ حقیقت ہے کہ "جہیز ” ایک ایسا لفظ ہے۔جسے سنتے ہی نجانے کتنے ہی غریب اور نادار والدین، نوجواں لڑکیاں ،غریب و لاچار بھائی کا ذہن مفلو ج ہونے لگتا ہے راتوں کی نیند غائب ہو جاتی ہے ،دل کا سکون اور چین سب ختم ہو جاتا ہے […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: نداے انساں

از قلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا میں کوئی ساگر نہیں میں کوئی دریا نہیںمیرا کام تو بس یونہی بہنا نہیںمیں وہ ہوں جو دریا کے رخ موڑ دوںمیں وہ ہوں جو راہ کے سنگ پھوڑ دوںجو چاہوں تو تاریخ پر نقش چھوڑ دوںریگزا روں سے آبِ حیات نچوڑ دوںچاہوں تو برفیلی وادی کو آباد […]

حمد

حمد باری تعالیٰ

نتیجہ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) تو کتنا حسین ہے مولا"تیرے کن پہ یقین ہے مولا " پوری دنیا کا تو ہی مالکمیرے دل کا امین ہے مولا ہم پہ نظرِکرم کی تو بارش کر دےحالت میری بد ترین ہے مولا رنج و الم میں گھر گئی جبجھکی سجدے پہ جبین ہے مولا دور […]

گوشہ خواتین نظم

نظم: کتاب ہستی

از قلم: شیبا کوثربرہ بترہ آرہ (بہار)انڈیا وقت سے کوئی شکوہ نہیں ہےکسی سے کچھ بھی گلہ نہیں ہےمیں خود آج اپنیکتابِ ہستی میں گم ہوںورق ورق پڑھ رہی ہوںکہیں انا ہے ،کہیں جفا ہےکہیں بے وفائی ،کہیں بے حیائیکہیں غر ور کا ہے کالا بادلکہیں مستی میں ہو رہے ہیں پاگلکہیں بے معنی گفتگو […]

گوشہ خواتین نظم

خواتین کے عالمی دن پر خصوصی نظم

نتیجۂ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) نوکری پیشہ لڑکی کا نوحہ سنوہر قدم پر نیا ایک صدمہ سنو گروی رکھتے ہو جن کی انا ؤ ں کو تمان کی روحوں پر بھا ری ہر لمحہ سنو یہ جو رنج و الم میں پلی ہیں سداالفتوں کےبھنور میں گھری ہیں سدا رزق کی جستجو میں […]

زبان و ادب گوشہ خواتین

آزادی کے بعد بہار سے شائع ہو نے والے اردو کے ادبی رسائل کی خدمات

از قلم: شیبا کوثربرہ بترہ ضلع آرہ، بہار انڈیا اردو رسائل پر گفتگو کر نے سے قبل زبان اردو کے بارے میں جاننا ضروری ہے کہ جس کے لئے اردو کے ارتقا ئی سفر کا مختصر جائزہ لینا اہم ہے تا کہ ہم اس زبان کے اب تک کے مراحل کو سمجھ سکیں کہ یہ […]

نظم

نظم: امریکہ میں نئے دور کے آغاز سے متاثر "زرد باب"

نتیجۂ فکر: شیبا  کوثر ( آرہ ،بہار )انڈیا۔۔۔۔۔۔۔۔  .  .  .  .  . . ۔۔۔۔۔۔۔ایک منظر !خوشیوں بھرا منظرپل پل آنکھوں میں بھرا منظرتاریخ پھر سے بدل رہی تھیظلم کی دیوار ڈھل رہی تھیسورج طوع ہو رہا تھا نیااور دنیا بھر سے بدل رہی تھی !!گویا ہر طرف ایک شور تھاجو گزر گیا وہ شہ زور […]