سیاست و حالات حاضرہ

اپنی آنکھوں سے آہنی پردہ ہٹائیں

ازقلم: طارق انور مصباحی فرقہ پرستوں کے مظالم سے قوم مسلم کو بچانے کے واسطے ہر شہر کے چند باہمت نوجوان میدان عمل میں اتریں اور اپنے علاقائی حالات کے پیش نظر منصوبہ بندی کریں۔اپنے علاقہ کے وکیلوں,سیاسی لیڈروں اور امن پسند ہنود سے ملیں۔کسی قوم کے تمام افراد اقدامی عمل نہیں کرتے ہیں,بلکہ ہمت […]

اصلاح معاشرہ

ائمہ ومدرسین کا مشاہرہ مزدوروں سے بھی کم

تحریر: طارق انور مصباحی مہنگائی آسمانوں کو چھو رہی ہے۔ہر شعبہ میں تنخواہوں کا معیار بڑھتا جا رہا ہے۔ائمہ ومدرسین کا مشاہرہ حالات زمانہ کے بالکل برعکس ہے۔تقلیل مشاہرہ کے ماسٹر مائنڈ علمائے کرام ہی ہیں۔مدارس کے ناظمین عام طور پر علمائے کرام ہی ہوتے ہیں۔وہ اپنی تنخواہ دوگنی رکھتے ہیں اور ان کے پاس […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندو راشٹرا اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی ہندو راشٹر کا معنی برہمن راشٹر ہے۔برہمن راشٹر میں منو اسمرتی کے قوانین نافذ العمل ہوں گے,گرچہ دنیاوی حکومتوں اور اقوام متحدہ کو دکھلانے کے لئے بھارتی دستور کا نام ونشان زندہ رکھا جائے گا,لیکن دستور ہند اور ملکی اصول وقوانین کی من پسند تشریح کچھ مشکل نہیں۔ حکومتی سطح پر […]

علما و مشائخ

علامہ حنیف خاں رضوی بریلوی: ایک مثالی شخصیت

ازقلم: طارق انور مصباحی محسن اہل سنت حضرت علامہ حنیف خاں رضوی بریلوی دام ظلہ الاقدس انتہائی منکسر المزاج,متواضع اور خوش اخلاق ہیں۔وہ ایک متبحر عالم دین ہیں۔ انہیں دیکھ کر ہر انصاف پسند یہی محسوس کرے گا کہ پھلدار درخت جھکا ہوتا ہے۔آپ اخلاق وکردار کے اعتبارسے عہد حاضر میں صحیح معنوں میں یادگار […]

رمضان المبارک

رمضان آیا، شیطان بھاگا، انسانوں کا امتحان آیا

ازقلم: طارق انور مصباحی رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں شیاطین کو قید میں ڈال دیا جاتا ہے,لیکن گیارہ ماہ تک شیاطین کا لشکر انسانوں کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے اور انسانوں کو گناہوں کا عادی بنا دیتا ہے,لہذا بہت سے لوگ رمضان مقدس کے مہینے میں بھی گناہوں میں مبتلا رہتے ہیں۔ رمضان […]

مذہبی مضامین

تحریر وتقریر کا بدلتا اسلوب اور ترقی پذیر بدمذہبیت

طارق انور مصباحی اسماعیل دہلوی نے 1240 ہجری میں بھارت میں وہابیت کی تبلیغ واشاعت شروع کی۔دو سو تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔قریبا ایک سو نوے سال تک برصغیر میں علمائے اہل سنت وجماعت عوام مسلمین کو عقائد حقہ کی تعلیم دیتے رہے۔تحریر وتقریر کے ذریعہ وہابیت ودیوبندیت کی تردید وتقبیح کرتے رہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسان آندولن الیکشن میں بے اثر

تحریر: طارق انور مصباحی بھارتی پارلیامنٹ نے ستمبر 2020 میں تین زرعی قوانین بنائے تھے۔28:ستمبر 2020کو ان تینوں قوانین پر صدر جمہوریہ کا رستخط ہوا۔ اس کے بعد کسانوں کی قریبا 35 تنظیموں نے ان قوانین کی منسوخی کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کیا۔یہ بھارت کا ایک طویل ترین احتجاج تھا […]

تعلیم گوشہ خواتین

مدارس خواتین اور عصری تعلیمات

تحریر: طارق انور مصباحی موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان سے شادی کر لیتے […]

تنقید و تبصرہ

"حکیم ترمذی اور مسئلہ ختم نبوت”: کلمات تحسین و آفرین

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینعلامہ طارق انور مصباحی صاحب زید مجدہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔عصر حاضر میں آپ اہل سنت کے ادیب شہیر اور محقق بے نظیر ہیں۔ جہاد بالقلم کے محاذ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہار کر بھی جیت ہماری ہوگی

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت کے ہندی علاقوں میں مشہور مقولہ ہے۔ "مرنے سے پہلے بھوت نہ بنو” قوم ہنود کا عقیدہ ہے کہ بعض لوگ مر کر بھوت بن جاتے ہیں,لہذا مذکورہ مقولہ میں یہ سبق دیا گیا ہے کہ کسی کام کو شروع کرنے سے پہلے ہی نا امید مت بن جاؤ۔ہم لوگوں […]