علما و مشائخ

میں نزہت ہوں مشہور اہل ہنر میں !!

والد صدرالافاضل، مولانا سید معین الدین نزہت کے یوم وصال پر نیاز مندانہ خراج عقیدت ازقلم: غلام مصطفیٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی کسی بھی شخصیت کے خد وخال سمجھنے کے لیے اس کے ذاتی اوصاف، خاندانی پس منظر، حلقہ احباب اور اس کے اساتذہ وشیوخ کو دیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔کیوں کہ کوئی بھی […]

مذہبی مضامین

کیسے بھلے لوگ تھے !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ وقت ہوا ایک پیر صاحب کی خاص محفل میں شرکت کا اتفاق ہوا۔مریدین کے مسائل و مشکلات سنتے اور حل کرتے ہوئے پیر صاحب کی طبیعت بوجھل سی ہوگئی تھی، اس لیے ایک ایسے شخص کو بہ طور خاص بلایا گیا جس کی پر شوخ اور مزاحیہ باتیں […]

مضامین و مقالات

کپڑے ہی سب کچھ نہیں ہوتے !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یادش بخیر!زمانہ طالب علمی تھا، ہمارے عزیز دوست مولانا مستفیض احمد نعیمی کے وطن مالوف (تیلی والا، دہرادون) میں ایک جلسہ ہونے طے پایا۔نظامت کی تہمت ہمارے سر منڈھی ہوئی تھی۔دوران پروگرام اسٹیج پر ایک عظیم الجثہ شخصیت وارد ہوئی، اونچی ٹوپی، چمچماتے کپڑے اور دھانسو پرسنیلٹی!ہم نے احتراماً […]

اہل بیت صحابہ کرام

حضرت علی کا عشق رسول

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سیدنا علی رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے ان اہم افراد میں شامل تھے جو تعلیم کا ماحول نہ ہونے کے باوجود لکھنے پڑھنے کا اعلی ذوق رکھتے تھے۔صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں اور کافروں کے مابین جو صلح نامہ لکھا گیا وہ آپ نے ہی لکھا تھا۔اسی […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرت کا بلڈوزر !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوں تو بھارت میں کھان پان سے لیکر زبان وبیان اور رسم ورواج تک میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے لیکن ایک چیز ایسی ہے جو پورے ملک میں یکساں طور پر پائی جاتی ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی! جی ہاں مسلم دشمنی!یہ وہ جذبہ ہے جو […]

مذہبی مضامین

سر جھکا کر کیوں ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں ہندوؤں کی تقریباً ہر ریلی/جلوس/یاترا میں ایک گانا خوب بجایا جارہا ہے، جس کے بول ہیں؛ٹوپی والا بھی سر جھکا کے جے شری رام بولے گا شاید ہی کوئی ریلی یا جلسہ ہو جس میں یہ گانا نہ بج رہا ہو۔ریلی کسی مسجد یا مسلم محلے سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

رام نومی کا جلوس اور مظلوم مسلمان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ہندو میتھالوجی کے مطابق ہندوؤں کے بھگوان وِشنو نے راجہ دشرتھ اور رانی کوشلیا کے گھر میں رام کے روپ میں ساتویں اوتار کے طور پر جنم لیا۔اسی یادگار کے طور پر ہندو کیلنڈر کے پہلے ماہ چیت اور نوراتری کے آخری دن رام نومی منائی جاتی ہے۔اس دن […]

علما و مشائخ

ہمارے مہتمم صاحب: تکنیکی دور کے کتابی آدمی!!

مولانا محمد یامین نعیمی رحمہ اللہ (سابق مہتمم جامعہ نعیمیہ مرادآباد) کی پہلی سالانہ فاتحہ پر خراج عقیدت ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی مہتمم صاحب کا نام لکھتے/سنتے ہی پردۂ ذہن پر پرانی وضع قطع کے ایک ایسے عالم دین کی تصویر ابھرتی ہے جو جامعہ نعیمیہ جیسے مشہور ومعروف ادارے کے […]

مذہبی مضامین

مسئلہ حجاب ہے یا کچھ اور؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کرناٹک کے شہر اڈوپی سے اٹھا حجاب تنازعہ ان دنوں پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ہائی کورٹ میں شنوائی پوری ہوچکی ہے اور فیصلہ کبھی بھی سنایا جاسکتا ہے۔اس تنازعے کے دوران بہت کچھ ایسا بھی دیکھنے کو ملا جس کی شاید بہت سارے لوگوں کو امید نہیں رہی […]

ائمہ کرام

امت کا چراغ !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلی سوادِ اعظم دہلی اسلام حدود عرب کو پار کرتا ہوا اہل عجم کے دلوں میں جگہ بنا رہا تھا….. ایک طرف نو مسلموں کی تعداد بڑھ رہی تھی ، تو دوسری جانب قدیم مسلمانوں کی نئی پیڑھی جوان ہوچکی تھی…. دونوں ہی قسم کے افراد کما حقہ قرآن وحدیث سے […]