ساحل شہسرامی: علم وادب کا ایک اور شہ سوار چلا گیا

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ دیر قبل محب گرامی مولانا قاضی خطیب عالم صاحب، لکھنؤ نے بذریعہ واٹس اپ یہ خبر غم دی کہ جماعت اہل سنت کے معروف عالم دین، کئی علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف، کام کو زندگی اور زندگی کو کار آمد بنانے کا جذبہ رکھنے والے صاحب قلم … Read more

میڈیائی پروپیگنڈے کو سمجھیں !!

ازقلم: غلام مصطفیٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ایسا لگتا ہے ہمارے معاشرے کے قائدین/تنظیمی سربراہان اور دانش وران گودی میڈیا کے مباحثے(debates) زیادہ دیکھتے ہیں، یا ان میں جذبہ مسابقت بہت زیادہ ہے۔اس لیے جیسے ہی گودی میڈیا کسی مدعے پر اپنا ایجنڈا چلاتی ہے تو مشائخ/دانش وران اور تنطیمی ذمہ داران بھی جانے انجانے انہیں … Read more

مسجدوں کو مندر بنانے کی مہم !!

غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلیپرنسپل دارالعلوم صدرالافاضل مرادآباد قریب دس سال پہلے کی بات ہے جامع مسجد دلّی کے سامنے واقع سبھاش پارک میں میٹرو کی زیر زمین کھدائی میں اکبری مسجد کے آثار کی بازیافت ہوئی۔مسجد کی تعمیر اور شہادت پر تاریخی کتب اور ماہرین آثار قدیمہ کی شہادتیں موجود تھیں۔ایسٹ انڈیا کمپنی کے … Read more

میں نزہت ہوں مشہور اہل ہنر میں !!

والد صدرالافاضل، مولانا سید معین الدین نزہت کے یوم وصال پر نیاز مندانہ خراج عقیدت ازقلم: غلام مصطفیٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی کسی بھی شخصیت کے خد وخال سمجھنے کے لیے اس کے ذاتی اوصاف، خاندانی پس منظر، حلقہ احباب اور اس کے اساتذہ وشیوخ کو دیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔کیوں کہ کوئی بھی … Read more

کیسے بھلے لوگ تھے !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ وقت ہوا ایک پیر صاحب کی خاص محفل میں شرکت کا اتفاق ہوا۔مریدین کے مسائل و مشکلات سنتے اور حل کرتے ہوئے پیر صاحب کی طبیعت بوجھل سی ہوگئی تھی، اس لیے ایک ایسے شخص کو بہ طور خاص بلایا گیا جس کی پر شوخ اور مزاحیہ باتیں … Read more

کپڑے ہی سب کچھ نہیں ہوتے !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یادش بخیر!زمانہ طالب علمی تھا، ہمارے عزیز دوست مولانا مستفیض احمد نعیمی کے وطن مالوف (تیلی والا، دہرادون) میں ایک جلسہ ہونے طے پایا۔نظامت کی تہمت ہمارے سر منڈھی ہوئی تھی۔دوران پروگرام اسٹیج پر ایک عظیم الجثہ شخصیت وارد ہوئی، اونچی ٹوپی، چمچماتے کپڑے اور دھانسو پرسنیلٹی!ہم نے احتراماً … Read more

حضرت علی کا عشق رسول

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سیدنا علی رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے ان اہم افراد میں شامل تھے جو تعلیم کا ماحول نہ ہونے کے باوجود لکھنے پڑھنے کا اعلی ذوق رکھتے تھے۔صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں اور کافروں کے مابین جو صلح نامہ لکھا گیا وہ آپ نے ہی لکھا تھا۔اسی … Read more

نفرت کا بلڈوزر !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوں تو بھارت میں کھان پان سے لیکر زبان وبیان اور رسم ورواج تک میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے لیکن ایک چیز ایسی ہے جو پورے ملک میں یکساں طور پر پائی جاتی ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی! جی ہاں مسلم دشمنی!یہ وہ جذبہ ہے جو … Read more

سر جھکا کر کیوں ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں ہندوؤں کی تقریباً ہر ریلی/جلوس/یاترا میں ایک گانا خوب بجایا جارہا ہے، جس کے بول ہیں؛ٹوپی والا بھی سر جھکا کے جے شری رام بولے گا شاید ہی کوئی ریلی یا جلسہ ہو جس میں یہ گانا نہ بج رہا ہو۔ریلی کسی مسجد یا مسلم محلے سے … Read more

رام نومی کا جلوس اور مظلوم مسلمان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ہندو میتھالوجی کے مطابق ہندوؤں کے بھگوان وِشنو نے راجہ دشرتھ اور رانی کوشلیا کے گھر میں رام کے روپ میں ساتویں اوتار کے طور پر جنم لیا۔اسی یادگار کے طور پر ہندو کیلنڈر کے پہلے ماہ چیت اور نوراتری کے آخری دن رام نومی منائی جاتی ہے۔اس دن … Read more