متفرقات

نذرِ غلامی: مگر ہوگا نہ ہم سے صبر، توہینِ رسالت پر

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اٹھا سکتے ہیں غم کا بوجھ ہر تکلیف و شدّت پرمگر ہوگا نہ ہم سے صبر ، توہینِ رسالت پر اہانت کرنے والے کا یہاں بھی فیصلہ ہوگانتیجہ ہم نہ چھوڑیں گے فقط روزِ قیامت پر چلو ہم مل کے دیوانو ! سزا اب اُس کو دلوائیںاٹھائ […]

شعبان المعظم نظم

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے […]

نظم

شب برات: رب کی عطائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان فرمایا رب نے ، اے مرے بندے بغور سُن !مقبول ہوگی، عرض نوائی شب برات اپنی خطا پہ نادم و شرمنده ہو کے آہے موجِبِ عذاب ، ڈِهٹائی شب برات تو سرکشی کو چھوڑ کے میری پناه مانگتائب کو نار سے ہے رِہائی شب برات ظاہر کو […]

شعبان المعظم نظم

شب برات: بندے کی التجائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں […]

نظم

کرم کی آتی ہے ایسی بَہار توبہ سے

گناہوں پر نادم وشرمندہ ہوکر توبہ کرنے والوں کے لیے عفو و کرم کی خاص رات "شبِ برات” نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کرم کی آ تی ہے ایسی بَہار توبہ سےکہ پھول بنتے ہیں فطرت کے خار توبہ سے ضیاے عفو سے ذرے بھی جگمگاتے ہیںعروج دیتا ہے پروردگار توبہ سے […]

نظم

یہ ہے شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہے رحمتِ الٰہی سے لبریز ، کائناتیہ ہے شبِ براتبندوں کی سَمت ، رب کا خصوصی ہے التفاتیہ ہے شبِ برات کھولے ہیں رب تعالیٰ نے عفو و کرم کے بابسب توبہ کرنے والوں کی دوزخ سے ہے نجاتیہ ہے شبِ برات آواز دے رہی ہے ہمیں […]

نظم

نظم: بے بَدَل قرآں

وسیمِ لئیم اور اُس جیسے دشمنان اسلام و مخالفین قرآن پر ضربِ کاری نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہر ایک فیصلہ دائم اَٹَل ہے قرآں کانظامِ دہر میں جاری عمل ہے قرآں کا نہ روک پائے گی اِس کو کبھی کوئ ظلمتتجلّیوں سے بھرا پَل بہ پَل ہے قرآں کا "لَحافظون” کی […]

نعت رسول

نعت رسول: نرالی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان محروم نہیں رہتے سوالی، شبِ معراجدامن کوئ رہتا نہیں خالی ، شبِ معراج جاں بخش، دل افروز ہیں اِس رات کے منظرہے نسبتِ سرکار سے ، عالی شب معراج اربابِ نظر نے اِسے جس رخ سے بھی دیکھااُس رخ سے نظر آئ مثالی، شبِ معراج خِیرہ ہیں […]

نعت رسول

نعت رسول: حضور جانتے ہیں

خصوصی پیشکش براے شبِ معراج نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان خدا کے قرب میں جانا حضور جانتے ہیںوصالِ رب کا ٹھکانا حضور جانتے ہیں یہ شان ہے کہ فرشتوں کی حد سے بھی آگےسفر کے نقش جمانا حضور جانتے ہیں درِ الٰہی سے لاکر نماز کا تحفہہمیں خدا سے ملانا حضور جانتے […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

ذکر معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کیسے کرپائے کوئی، منظر کَشی معراج کـیہے تصور سے فُزُوں ہر اک گھڑی معراج کی میرِ محفل رب تعالیٰ ، شمعِ محفل مصطفیٰلامکاں میں انجمن ایسی سجی معراج کی عشق سے دیکھو تو ایمانی نظر ہوجائے تیزپڑھ رہی ہے ہر جھلک نعتِ نبی، معراج کی رفعت و […]