منظوم تاثر: اعلیٰ رنگ ہے تطہیر کا

پیکر علم و فن ، گوہر خطابت ، ناشر فکر رضا حضرت علامہ تطہیر رضا پر مولانا نازش مرادآبادی دام اقبالہ کی مرتب کردہ سوانح حیات کے لیے منظوم تاثر ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان ہر نظر بہرِ ترقی ، ہر قدم تعمیر کافکر و فن میں کیسا اعلی رنگ ہے تطہیر … Read more

لٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں

قوم و ملت کے حالات پر بے چین دل کی پکار۔۔۔ از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان حسرت سے میں لُٹتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوںرنجیدہ و بیتاب نظر دیکھ رہا ہوں گَھٹتی ہوئ پُر امن زمینوں سے ہوں بیچینبڑھتی ہوئی نفرت کے شرر دیکھ رہا ہوں دیکھے نہیں جاتے ہیں ” تِریپورہ” … Read more

مِدحتِ اعلی حضرت

یوم ولادت رضا پر خصوصی پیش کش ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ہر زباں پر ہے رَواں مِدحتِ اعلی حضرتواہ کیا شان ہے ، کیا شوکتِ اعلی حضرت اونچے اونچوں کو پتہ اُن کے قدم کا نہ ملاجانے کس اَوج پہ ہے رفعتِ اعلی حضرت چودھویں کا وہ مجدد ہوا بدرِ کاملختم … Read more

بحرِ طویل میں قصیدۂ محبت ، درشانِ مجدد اعظم ، سرکار سیدی اعلی حضرت ، امام احمد رضا علیہ الرحمہ والرضوان

رضوی رنگ میں رَنگ جا او مرے یار نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان وہ رضا، یپارے رضا، اچھے رضا ، سچے رضا، جن کی زباں عشق بیاں ، جن کا قلم حق کا عَلَم ، جن کا جگر باغِ ہنر ، پَیکرِ ایثار وہ دل وجاں سے فدائے شہ ابرار ، وہ … Read more

منقبت: احساں بریلی کا

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیچراغِ علم سے خالی نہیں اَیواں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پررہے گا تا ابد چرخِ ہنر تاباں بریلی … Read more

وہابیوں کے سنیما گھر

از ، فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان 96899633908+ نجدیوں ، وہابیوں ، دیوبندیوں ، کی آنکھ پر کفر و شرک کا کالا چشمہ لگا ہوا ہے …جس میں اہل حق ، اہلسنت کے صاف و شفاف اعمال دھندلے نظر آتے ہیں …جس کی وجہ سے ایمان افروز اور جائز اعمال پر وہ … Read more

نظام حق کو بچاؤ اگر حسینی ہو

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے دعوئِ عقیدت کے باوجود ، بے عملی ، ضمیر فروشی ، بغض و حسد ، باہمی اختلاف ،اور فتنۂ و فساد کی راہ چلنے والوں کے نام … نظامِ حق کو بچاؤ ، اگر حسینی ہوشعورِ دیں کو جگاؤ، اگر حسینی ہو جلوس وجلسۂ و نعرہ ہی بس … Read more

بے جان خنجر ہوگئے

یادِ شہداے کربلا تھک گیے ظلم و ستم ، بے جان خنجر ہوگیےایسے کوہِ استقامت وہ ” بَہَتَّر” ہوگیے نبضِ ملت میں حرارت جن کی قربانی سے ہےکر بلا والے شجاعت کے وہ پیکر ہوگیے پیاس سے ان کے لبِ ایثار کُھلتے کس لیےسر فروشی کے ارادے خود سمندر ہوگیے عشق نے سب موم کر … Read more

نعرۂ عشق: لبیک یا رسول اللہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کفن بَدوش ، نِکلنے کا وقت آیا ہےنِظامِ ظُلم ، بدلنے کا وقت آیا ہے لہو ، جو دوڑ رہا ہے رگِ محبّت میںاُسی لہو کے اُبلنے کا وقت آیا ہے ہتھیلیوں پہ جلاؤ بہادری کے چراغجفا کی رات کے ٹلنے کا وقت آیا ہے کُھلے جو … Read more

نظم: احساں بریلی کا

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیرضا کا فیض ہے آٹھوں پہر نگراں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پرچراغِ علم سے خالی نہیں … Read more