عزمِ تحفظِ ناموسِ رسالت

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان پروانۂ دل ، شمعِ نبوت پہ فدا ہےہستی مری ، ناموسِ رسالت پہ فدا ہے جو کچھ مجھے مولیٰ نے دیا اپنے کرم سےوہ سب مرے سرکار کی عزت پہ فدا ہے ہر ظلم گوارا ، شہِ کونین کی خاطرہر چین و سکوں ، عشق کی راحت … Read more

نذرِ غلامی: مگر ہوگا نہ ہم سے صبر، توہینِ رسالت پر

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اٹھا سکتے ہیں غم کا بوجھ ہر تکلیف و شدّت پرمگر ہوگا نہ ہم سے صبر ، توہینِ رسالت پر اہانت کرنے والے کا یہاں بھی فیصلہ ہوگانتیجہ ہم نہ چھوڑیں گے فقط روزِ قیامت پر چلو ہم مل کے دیوانو ! سزا اب اُس کو دلوائیںاٹھائ … Read more

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے … Read more

شب برات: رب کی عطائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان فرمایا رب نے ، اے مرے بندے بغور سُن !مقبول ہوگی، عرض نوائی شب برات اپنی خطا پہ نادم و شرمنده ہو کے آہے موجِبِ عذاب ، ڈِهٹائی شب برات تو سرکشی کو چھوڑ کے میری پناه مانگتائب کو نار سے ہے رِہائی شب برات ظاہر کو … Read more

شب برات: بندے کی التجائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں … Read more

کرم کی آتی ہے ایسی بَہار توبہ سے

گناہوں پر نادم وشرمندہ ہوکر توبہ کرنے والوں کے لیے عفو و کرم کی خاص رات "شبِ برات” نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کرم کی آ تی ہے ایسی بَہار توبہ سےکہ پھول بنتے ہیں فطرت کے خار توبہ سے ضیاے عفو سے ذرے بھی جگمگاتے ہیںعروج دیتا ہے پروردگار توبہ سے … Read more

یہ ہے شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہے رحمتِ الٰہی سے لبریز ، کائناتیہ ہے شبِ براتبندوں کی سَمت ، رب کا خصوصی ہے التفاتیہ ہے شبِ برات کھولے ہیں رب تعالیٰ نے عفو و کرم کے بابسب توبہ کرنے والوں کی دوزخ سے ہے نجاتیہ ہے شبِ برات آواز دے رہی ہے ہمیں … Read more

نظم: بے بَدَل قرآں

وسیمِ لئیم اور اُس جیسے دشمنان اسلام و مخالفین قرآن پر ضربِ کاری نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہر ایک فیصلہ دائم اَٹَل ہے قرآں کانظامِ دہر میں جاری عمل ہے قرآں کا نہ روک پائے گی اِس کو کبھی کوئ ظلمتتجلّیوں سے بھرا پَل بہ پَل ہے قرآں کا "لَحافظون” کی … Read more

نعت رسول: نرالی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان محروم نہیں رہتے سوالی، شبِ معراجدامن کوئ رہتا نہیں خالی ، شبِ معراج جاں بخش، دل افروز ہیں اِس رات کے منظرہے نسبتِ سرکار سے ، عالی شب معراج اربابِ نظر نے اِسے جس رخ سے بھی دیکھااُس رخ سے نظر آئ مثالی، شبِ معراج خِیرہ ہیں … Read more

نعت رسول: حضور جانتے ہیں

خصوصی پیشکش براے شبِ معراج نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان خدا کے قرب میں جانا حضور جانتے ہیںوصالِ رب کا ٹھکانا حضور جانتے ہیں یہ شان ہے کہ فرشتوں کی حد سے بھی آگےسفر کے نقش جمانا حضور جانتے ہیں درِ الٰہی سے لاکر نماز کا تحفہہمیں خدا سے ملانا حضور جانتے … Read more