متفرقات

حضرت سید عبدالقادر جیلانی میاں کی مالیگاؤں آمد پر کئی اہم مجالس

عامۃ المسلمین سے تمام محافل میں شرکت کی گزارش نوری مشن نے کی ہے مالیگاؤں: 9؍مارچ بروز منگل بعد نمازِ عشاء فوراً درگاہِ حضرت سید شاہ داد چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک معمولاتِ اہلسنّت کے مطابق منایا جائے گا۔ بحمدہٖ تعالیٰ! اس عرس مبارک میں شہزادۂ غوث اعظم خلیفۂ حضور تاج الشریعہ […]

متفرقات

سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور دعائیں دیں

مسجد یونس مالیگ، مسجد بسم اللہ اور اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کی وزٹ مالیگاؤں: 3مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) اللہ تعالیٰ ان تمام پروجیکٹس کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے- عزم و حوصلہ عطا فرمائے- غیب سے ان مبارک تعمیرات کے مکمل ہونے کا سامان مہیا فرمائے- اس طرح کے دعائیہ کلمات سے گزشتہ روز سربراہ رضا […]

متفرقات

تحفظ ناموس رسالت سے متعلق بے داری ضروری؛ تحریک فروغ اسلام کی میٹنگ میں اہم امور پر تبادلۂ خیال

مالیگاؤں: ہماری آواز(پریس ریلیز)20 جنوری// مسلمان اپنے مرکز عقیدت مصطفی جان رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بے پناہ محبت رکھتا۔جس طرح بارگاہ رسالت مآب ﷺ کا ادب و احترام ایمان کا لازمہ ہے۔ اسی طرح اس مقدس بارگاہ کے گستاخ کو کیفر کردار تک پہنچانا ایمانی تقاضا ہے۔اس کی نظیر احادیث طیبہ اور […]

متفرقات

آتش زدگی سے متاثر بچوں میں نوری مشن نے تعلیمی کٹ کی تقسیم

مالیگاؤں: ہماری آواز(پریس ریلیز) 14جنوری// سید اظہار اشرف نگر آگ سانحہ سے متاثرہ کنبوں کے بچوں (طلبہ) میں نوری مشن نے ۱۲؍ جنوری ۲۰۲۱ء کی شب ’’تعلیمی کٹ‘‘ کی تقسیم کی۔ تعلیمی لوازمات پر مشتمل سیٹ مع بستہ کو بالترتیب کے جی سے لے کر بی اے تک کے ٢٦؍ طلبا و طالبات میں تقسیم […]

متفرقات

نوری مشن: دینی و فلاحی، علمی اور اشاعتی خدمات کے ایک سال…!!

غریب پروری کے نظارے، علمی زاویے، ترجمۂ کنزالایمان کی اشاعت کے تابندہ نقوش از: غلام مصطفیٰ رضوی، مالیگاؤں نوری مشن کے قیام کی دوسری دہائی جاری ہے۔ ہر سال اشاعتی، علمی، فلاحی اور تحقیقی کام مستقل طور پر انجام پا رہے ہیں۔ جن کے ریکارڈ باقاعدہ تیار کیے جاتے ہیں؛ تا کہ مستقبل میں مزید […]

متفرقات

مالیگاؤں میں اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند: حضرت سید معین میاں کچھوچھوی

سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری صاحب نے مفید مشوروں سے نوازا  ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5 جنوری// مالیگاؤں کی سرزمین پر اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند ہے، میری دعا ہے کہ جلد اس کا تعمیری کام پایۂ تکمیل کو پہنچے اور قوم کو اس کے ذریعے فیض پہنچے- یہ […]

متفرقات

مطبوعات نوری مشن کے 150 سیٹ لائبریریوں، خانقاہوں اور علمی شخصیات کو روانہ

مالیگاؤں: ہماری آواز(نامہ نگار) 22دسمبر// علم و تحقیق اور آگہی سے خیالات کی وادیاں عطر بیز ہیں۔ صالح مطالعہ بزمِ افکار کو روشن کرتا ہے۔ اسی مقصد سے ہر سال نوری مشن کی جانب سے مطبوعات کے سیٹ ملک بھر کی لائبریریوں، خانقاہوں اور اہم شخصیات کوبھیجے جاتے ہیں۔ اسی روایت کے پیش نظر نوری […]