مذہبی مضامین

اپنی اصلاح کی فکر اور بری قیادت سے گریز ہی انقلابی تحریک کا آغاز اور قرآن کا منشا ہے

تحریر: محمد دلشاد قاسمی قرآن مجید میں قاعدہ کلیہ بیان کیا گیا ہےوما کان ربک لیہلک القری بظلم واہلہا مصلحوناللہ تعالی کوئی ظالم نہیں ہے کہ کسی قوم کو خامخواہ برباد کر دے دراں حالیکہ وہ نیکوکار ہوں ہو ہلاک اور برباد کر دینے سے مراد صرف یہ نہیں ہے کہ بستیوں کے طبقے الٹ […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

پولیس

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جن لوگوں پر قانون کی حفاظت اور امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے اگر وہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے اور امن و امان قائم کرنے کے بجائے اشتعال انگیزی اور تعصب کو فروغ دینے لگے تو کس طرح امید کی جاسکتی ہے کہ سوسائٹی میں انصاف […]

اصلاح معاشرہ

سماجی ارتقاء

تحریر: محمد دلشاد قاسمی سماجی ارتقا کسے کہتے ہیں ؟ سماجی رویے اور اخلاقیات میں کیا رشتہ ہے ؟ سماج اور ریاست میں کیا رشتہ ہے ؟ سماج اور مذہب میں کیا تعلق ہے؟ سماج ، سماجی تنازعات کے اسباب نتائج اور اثرات کیا ہیں۔ ان تمام سوالات کے حوالے سے ہم تذبذب کے شکار […]

مضامین و مقالات

فارغین مدراس: بدحالی کیوں

ازقلم: محمد دلشاد قاسمی ہر سال مدارس کے اندر ہزاروں لاکھوں طلبا فارغ ہوتے ہیں اور ہر کسی کا یہی رونا ہے کہ جگہ انہیں ملی کیا کروں کچھ سمجھ میں نہیں آتا اس کی وجہ یہ ہے کہ مدارس کی تعداد یا مساجد کی تعداد محدود ہے اور ہر سال علماء مدارس سے فارغ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہماری سیاست سے دوری؟

ازقلم: محمد دلشاد قاسمی آج کل ایک گمراہ کن غلطی عام طور پر ہمارے معاشرہ میں پائی جاتی ہے کہ سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہیے سیاست بہت گندی چیز ہے اچھے لوگوں کو اس سے دور رہنا چاہیے اور اچھے لوگوں کا سیاست میں حصہ لینا نامناسب ہے۔ یہ غلط فہمی سامراج اور اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک ہوجائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیںورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے آج کل اکثر مسلمانوں کی زبان سے بار بار یہ اعتراض سننے کا موقع ملتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں مسلمانوں سے وعدہ کیا ہے۔ وعد الله الذين امنوا […]

تصوف تعلیم

علوم باطنیہ جانب توجہ کیوں نہیں؟

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ابن خلدون کے ساتھ نا انصافی ہوگی اگر یہ کہا جائے کہ اس نے صرف فلسفہ یا تاریخ ہی کی بنیادوں کو اجاگر کیا ہے کیونکہ مقدمہ ابن خلدون میں ہمیں کچھ اور دقیق مباحث بھی ملتے ہیں جن پر اس نے زمانے کے تقاضوں سے قدرے ہٹ کر گفتگو کی […]

تعلیم

تعلیم کی اہمیت

ازقلم: محمد دلشاد قاسمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت دنیا میں تشریف لائے یہ دنیا ہر طرح کی برائیوں کی آماجگاہ تھی کوئی برائی ایسی نہ تھی جو عرب کے سماج میں نہ پائی جاتی ہوں لوگوں کی نہ جان محفوظ تھی نہ مال اور نہ عزت و آبرو ۔ بےحیائی کا […]

تعلیم

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا

تحریر: محمد دلشاد قاسمی آج ہمارے معاشرے کے اندر ایک غلط فہمی نے رواج پا لیا ہے کہ تعلیم کا تعلق بچوں سے ہے بڑوں سے نہیں ،، بچے نہیں پڑھتے ،، بچوں کو تعلیم کی اہمیت نہیں ، اور اس مہنگائی کے دور میں زیادہ بچے ہو جائیں گے تو تعلیم کیسے دو گے، […]

اصلاح معاشرہ

انسانی فطرت میں پنہاں اجتماعیت

تحریر: محمد دلشاد قاسمی انسان کی فطرت میں اجتماعیت پنہاں ہے کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے انسان کو پیدا کرکے اس کی ضروریات کو ایک دوسرے سے وابستہ کر دیا ہے یہ چاہے بھی تو دوسروں سے بے نیاز اور الگ تھلگ رہ کر زندگی بسر نہیں کر سکتا مثلاً غذا ہی کو لے […]