تعلیم

نیپال میں اکیسویں صدی کے اوائل سے مدرسہ سسٹم کا زوال اور اس کی اصلاح کی تدبیری

اللہ رب العزت نے انسانوں کی رشد وہدایت کے لیے یکے بعد دیگرے انبیائے کرام کی مقدس جماعت کو مبعوث فرماتا رہا، سب کے آخر میں اپنے پیار محبوب ﷺپر نبوت ورسالت کا دروازہ مقفل کرکے نبی آخر الزماں پر مہر تصدیق ثبت فرمایا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو […]

تعلیم

مدارس کا تعلیمی انحطاط— ایک لمحہ فکریہ!

ازقلم: شیخ نشاط اختر بلاشبہ مدارس دینِ اسلام کے وہ عظیم قلعے ہیں جہاں سے دین و ملت کی حفاظت و صیانت کے لئے ہر دور میں حق پرست افراد تیار کیے جاتے رہے ہیں۔مدارس ہی ہیں جہاں انسان کو عمدہ تعلیم و تربیت سے آراستہ کرکے وطن عزیز کے نام کو سربلند و روشن […]

تعلیم

آسام، بی۔جے۔پی۔ حکومت اور مسلمان

از قلم: محمد مزمل حسینساکن : ڈھکیاجولی، ضلع سنیت پور’ آساممتعلم: دارالعلوم علیمیہ جمداشاھی’ بستی’ یوپی آسام مشرقی ہندوستان کی ایک ریاست ہے۔ اور یہ ہندوستان کی سرحدی ریاست ہے۔ جو دیگر ہندوستانی ریاستوں سے گھری ہوئی ہے۔ اس کے شمال میں اروناچل پردیش، مشرق میں ناگالینڈ، و منیپور، جنوب میں میزورم، میگھالیہ، و تریپورہ، […]

تعلیم گوشہ خواتین

مدارس خواتین اور عصری تعلیمات

تحریر: طارق انور مصباحی موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان سے شادی کر لیتے […]

شعیب رضا

مدرسہ تعلیمی بورڈ کے چئیرمین جناب ڈاکٹر افتخار احمد جاوید کی مہراج گنج آمد پر استقبالیہ پروگرام کا انعقاد

مدرسہ تعلیمی بورڈ اتر پردیش کے چئیرمین جناب ڈاکٹر افتخار احمد جاوید صاحب اور ان کے ساتھ آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اترپردیش کے جنرل سیکرٹری محترم جناب وحید اللہ خان سعیدی کے ضلع مہراج گنج آمد پر ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع جامعہ رضویہ نور العلوم سول لائن مہراج گنج میں پرتپاک خیرمقدم […]

تعلیم

مدارس کا جدید نصاب تعلیم: یہ ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف

تحریر: شاہ خالد مصباحی ، سدھارتھ نگرمتعلم: جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دہلی ١٣/ اکتوبر کی شام میں مدرسہ لکھنو بورڈ کی ایک اہم نشست کی بیٹھک منعقد ہوتی ہے جس میں یوپی مدارس کے نصاب تعلیم میں عصری افادیت کا ذکر کرکے تبدیلی و اپڈیشن کا مظاہرہ کیا جاتا ہے اور مستقلا NCRT کتابوں کا […]

اصلاح معاشرہ تعلیم

مہنگے جلسوں کی تعداد کم کریں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مہنگے جلسوں میں یقینی طور پر پیشہ ور خطبا و مقررین کو مدعو کرنا ہو گا۔پیشہ ور مقررین کا نیچر سب کو معلوم ہے کہ وہ ایسی تقریریں کرتے ہیں کہ اس شہر میں بار بار بلکہ ہزار بار ان کو مدعو کیا جائے۔وہ مجمع کو خوش کرنے کو فوقیت […]

تعلیم

موجودہ دور میں "دارالعلوم فیضان اشرف" کی امتیازی شان

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ ہوتے گئے کارواں بنتا چلتا گیا ہزاروں سال نر کس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا چمن میں پھول کا کھلنا تو کوئی بات نہیںزہے وہ پھول جو گلشن بناے صحرا […]

متفرقات

مدارس میں بے ضابطگیوں کی جانچ کرے گی ایس۔آئی۔ٹی۔

ہماری آواز/لکھنو:06فروری(نامہ نگار)اترپردیش کے اضلاع اعظم گڑھ ومرزا پور میں مدرسہ تعلیمی بورڈ سے تسلیم شدہ تقریبا 400 سے زائد مدارس میں مالی و دیگر بے ضابطگیوں کی جانچ ایس آئی ٹی نے شروع کردی ہے۔ ایک آر ٹی آئی میں دونوں اضلاع کے کچھ مدارس میں مالی بے ضابطگیوں اور خردبر کا انکشاف ہوا […]

تعلیم

اسکولوں کے ساتھ مدارس میں بھی تعلیم کی اجازت دے دہلی سرکار: سید قمرالدین

رضا ایجو کیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام جنتا کالونی میں چلنے والے ’مدرسہ ضیاء القرآن‘ میں ایک اہم میٹنگ منعقد نئی دہلی: ہماری آواز (محمد طیب رضا) 2فروریرضا ایجو کیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام شمال مشرقی دہلی کی جنتا کالونی گلی نمبر ۱۹ میں چلنے والا’مدرسہ ضیاء القرآن ‘میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس […]