رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (1)

روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ کھا نے، پینے یا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جب کہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور اگر روزہ دار ہونا یاد نہ رہا یا بھول کر کھا لیا یا پی لیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ گیا َ مسئلہ : حقہ، سگریٹ، بیری […]

اصلاح معاشرہ

مشکلات اور پریشانیاں

ازقلم: محمد جنید مصباحیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ہم اپنی زندگی میں مشکلات سے بڑا پریشان رہتے ہیں، مشکلات ہمہ گیر ہوتی ہیں. ہر آدمی اپنی مشکل سے پریشان رہتا ہے، غریب اپنی غربت سے پریشان ہوتا ہے، امیر کو اپنی دولت کی وجہ سے مشکلات درپیش ہوتی ہیں، فیملی سے محروم لوگ […]

مضامین و مقالات

عصر حاضر کے جدید مسائل اور ان کا حل

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:عہد حاضر میں مسائل جدیدہ حل کرنے والے مفتیان کرام پر کوئی شرعی حکم عائد ہو گا؟ یا وہ عند اللہ اجر کے مستحق ہوں گے؟ جواب: 1-شریعت اسلامیہ نے ہر کام کی اجازت ہر ایک کو نہیں دی ہے,مثلا شرع اسلامی نے غیر عالم کو فتوی دینے اور وعظ […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

مسائل رمضان: فقہ شافعی کی روشنی میں

رَمضان، یہ ’’ رَمَضٌ ‘‘ سے بنا جس کے معنٰی ہیں ’’ گرمی سے جلنا ۔ ‘‘ کیونکہ جب مہینوں کے نام قدیم عربوں کی زبان سے نقل کئے گئے تو اس وَقت جس قسم کا موسم تھا اس کے مطابق مہینوں کے نام رکھ دے گئے اِتفاق سے اس وَقت رمضان سخت گرمیوں میں […]

اصلاح معاشرہ

خودکشی مسائل کا حل نہیں

تحریر: گل گلشن، ممبئی چند روز قبل عائشہ نامی لڑکی نے خودکشی کر لی۔اس طرح کے حادثے ہر انسان کو جھنجھوڑ دیتے ہیں۔اس خودکشی کے پیچھے دو باتیں ہیں۔بے شک کچھ وجوہات رہی ہوں گی ۔لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہر مسلمان موت کے بعد کی زندگی سے واقف ہے اور ہم کبھی بھی […]

تعلیم

مطالعہ سے غفلت، کتابوں سے دوری اور خوب و ناخوب

"عقائد اسلامی سے بے خبری، مسائل سے لاعلمی اور تاریخ سے جہل نے ذلت مسلط کر دی” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ہم مطالعہ نہیں کرتے۔ کتابوں سے گھبراتے ہیں۔ کتابوں سے دوری بنائے ہوئے ہیں۔ کتاب دوستی نہیں کرتے۔ خود بھی کتابیں نہیں پڑھتے؛ دوسروں کو ترغیب بھی نہیں دیتے۔ بلکہ کتاب بیزاری […]

سیاست و حالات حاضرہ

حکمت کی ماں کی

تحریر: مدثر احمد، شیموگہ9986437327 ملک میں مسلمانوں کے مسائل روزبروز بڑھتے جارہے ہیں،ان حالات میں مسلمان اپنا شدید ردِ عمل ظاہر کرنے کے بجائے جس طرح سےمسائل کونظرانداز کررہے ہیں اور خاموشی اختیار کرنےکو حکمت بتا رہے ہیں وہ دراصل حکمت نہیں بلکہ بزدلی اور چاپلوسی کی نشانی ہے اور ایسی حکمت کی ماں کی۔ […]

مضامین و مقالات

تمام تَر مسائل کا عملی حل

ابو المتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان جب تک ہماری سانس جاری ہے تب تک ہم اداس بھی ہوتے رہیں گیں ، پریشان بھی ہوتے رہیں گیں ، دُکھی بھی ہوتے رہیں گیں ، سخت روّیے بھی آتے رہیں گیں ، دل شکنی بھی ہوتی رہے گی ، تنقیدیں بھی ہوتی رہیں گیں ،مشکلات بھی آتی […]

فقہ و فتاویٰ

محرم میں رائج فضول رسمیں اور ان کا شرعی حکم

تحریر: محمد دانش رضا منظری (پیلی بھیت یوپی)استاذ: جامعہ احسن البرکات للولی فتح پور یوپی، رابطہ نمبر:9410610814 جب  محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتاہے اور محرم کی پہلی تاریخ ہوتی ہے تو حضرت امام حسین کی یاد کی محفلیں گھر گھر میں سجنے لگتی ہیں، ان میں حضرت امام حسین اور آپ کے اہل و عیال […]