رمضان المبارک گوشہ خواتین مذہبی مضامین

رمضان کریم اور ہم: ایک جائزہ

تحریر: منزہ فردوس بنت عبدالرحیمایم. اے. سال اول آکولہ مہاراشٹرا ایک بار پھر عظمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے، الله تعالٰی کی طرف سے عطا کردہ فیضانِ خاص، جی ہاں جس کی آمد سے کئی دنوں پہلے ہی ہم اس کی تیاریوں میں لگ جاتے ہیں ہمارا محبوب ترین […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

کیا ہم لوگ اتنے کمزور ہیں ؟؟؟

ازقلم: محمد عارف رضا نعیمی ارشدی مرادآبادی بانی ھمدرد مسلم نعیمی کمیٹی،مرادآباد 8191927658 باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا تاریخ اسلام میں ایسے بےشمار واقعات موجود ہیں کہ کفار و مشرکین نے مذہب اسلام کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش کی،اورساتھ ہی ساتھ اس بات کی […]

متفرقات

سنی علماء بورڈ اترپردیش کی مسلمانوں سے اپیل

برادران اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اخبار وشوشل میڈیا کے ذریعہ یہ افسوس ناک خبر مسلسل مل رہی ہے کہ کرونا وائرس دلی ممبئی مدھیہ پردیش ۔گجرات وغیرہ کیطرح یوپی کے الگ الگ حصوں میں تیزی کیساتھ پھیل رہی ہے اور کثرت سے موتین ہورہی ہیں ایسے میں ہم مسلمانوں کو دواعلاج […]

سیاست و حالات حاضرہ

اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو نیتیشور کالج، مظفرپور میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ میرے اس ذہنی انتشار سے آپ کے ذہنی انتشار کا تار ضرور ملتا ہوگا. بات دراصل یہ ہے کہ کورونا ایک "معماتی وائرس” بن کر میرے دماغ میں داخل ہو چکا ہے. واللہ شعور سنبھالنے کے بعد […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کے سارے مسائل کا حل ان کی اجتماعیت اور اتحاد ہے

وہ متحد نہیں اس لئے ان کی شریعت محفوظ نہیں ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری حضور نبی رحمت رسول اکرم ﷺ کی بعثت اس لئے عمل میں آئی تاکہ آپ اپنی کوششوں اور جدوجہد سے اسلام کو غالب کرسکیں ۔ اس سرزمین پر قرآنی قانون کا نفاذ ہو ۔ باطل نظام کا خاتمہ ہوکر […]

متفرقات

مسلمان ہر ضلع میں مرکزی سیرت کمیٹی قائم کریں: اراکین تحفظ ناموس رسالت

علی گڑھ: 7 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز/امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ میں تحفظ ناموس رسالت پر ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔امان ملت سید محمد امان میاں قادری صاحب نے فرمایا کہ ہمیں ہندی، اردو اور دیگر زبانوں میں سیرت رسولﷺ پر کتابچے شائع کرنے چاہئیں اور یہ کتابچے سیرت طیبہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک ہوجائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیںورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے آج کل اکثر مسلمانوں کی زبان سے بار بار یہ اعتراض سننے کا موقع ملتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں مسلمانوں سے وعدہ کیا ہے۔ وعد الله الذين امنوا […]

مذہبی مضامین

اسلام میں صفائی ستھرائی اور ہم مسلمان

تحریر: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش موجودہ دور میں ہم مسلمانوں کی جہاں بہت ساری کم زوریاں دنیا بھر میں مشہور ہیں، ان میں ایک کمزوری یہ بھی ہے کہ ہمارے یہاں پاکی صفائی پر توجہ نہیں دی جاتی ہے، جو لوگ مذہب اسلام سے ناآشنا ہوتے ہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

بنگال کی سیاست اور مسلمان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے جس کی شان و شوکت عظمت و رفعت مشرق سے لے کر مغرب تک ہر فرد کے ذہن و دماغ کو جھنجھوڑ کر اپنے عظیم ہونے کی گواہی دینے پر آمادہ کر رہی ہے اور اس میں کوئی قیل و قال نہیں کہ […]

تنقید و تبصرہ مذہبی مضامین

قرآن اور مسلمان ایک تنقیدی جائزہ

تحریر : طارق مسعود رسول پوری، مرادآباد قرآن محض مردے بخشوانے کیلئے نہیں بلکہ زندہ لوگوں کو جہنم سے بچانے کیلئے نازل ہوا تھا. لیکن بد قسمتی سے آج ہمارے معاشرے میں اس عظیم کتاب کو صرف ایصال ثواب تک محدود رکھا جاتا ہے اور اس کو محض ایک ایصال ثواب اور جھاڑ پھونک کی […]