ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان […]
Tag: مسلمان
اہم کیا ہے ؟
گذشتہ کچھ مہینوں سے مسلمانوں کے درمیان وقف املاک کے تحفظ کو لے کر بڑی پریشانی نظر آرہی ہے اور مسلمانوں کی مختلف تنظیمیں ، ادارے اور شخصیات وقف بچائو تحریک سے جڑکر حکومت کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں ۔ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج درج کروارہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وقف اللہ کی […]
ابابیل کی جگہ میزائل کی بارش
(1)موسم برسات میں ہر چہار جانب سے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہو رہی ہے۔ایک جانب سے حزب اللہ،دوسری جانب سے انصار اللہ،تیسری جانب سے حماس اور چوتھی جانب سے عراقی مجاہدین میزائلوں،راکٹوں اور ڈرون کی بارش برسا رہے ہیں۔ (2)جھوٹ بولنا یہودیوں کی خاندانی عادت ہے۔اگر پانچ سو یہودی مریں گے تو اسرائیل کہے […]
اکیسویں صدی کا مرد مجاہد اسدالدین اویسی
ممبر آف پارلیمنٹ، مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر، شیر دکن ،نقیب ملت ، جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی جن کی پیدائش ۱۳؍مئی ۱۹۶۹ کو حیدرآباد کے معروف ومشہور سیاست داں سلطان صلاح الدین اویسی کے گھر میں ہوئی۔ والد صلاح الدین اویسی ملکی سیاست میں اہم مقام رکھتے تھے۔والدہ کا نام نجم النساء ہے، بھائی اکبرالدین […]
آخر ہم جذبات کی دنیا سے کب باہر آئیں گے؟
تحریر: خلیل احمد فیضانیاستاذ: دار العلوم فیضان اشرف باسنی وطن عزیز کی فضا مسموم ہوچکی ہے۔ باد مخالف کی تندی سے کوئی آشیانہ محفوظ نہیں ہے۔عیار اور شاطر افراد اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل میں مسلم قوم کا مسلسل استحصال اور استیصال کررہے ہیں۔علمی،سیاسی اور شعوری لیول پر ہماری سطحیت عیاں ہے۔حریف طبقہ ایک جٹ […]