تاریخ کے دریچوں سے

جنگ بدرمسلمانوں کوللکار کے کہتی ہے۔۔۔

تحریر: (مفتی) محمد شمس تبریز قادری علیمیقاضی:دارہ شرعیہ جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان،شیموگہ ،کرناٹک یہ ایک حقیقت ہے کہ کوئی مہذب معاشرہ جنگ وجدال کوپسندنہیں کرتالیکن یہ بھی مسلمہ امرہے کہ باغیرت اورباہمت قومیں دشمن کی تلوارکاجواب تلوارسے ہی دیتی ہیں۔ جب دشمن میدانِ جنگ میں للکارتاہے توپھروہ وقت تہذیب وشائستگی کے اظہارکانہیں بلکہ اپنی […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان اور مسلمان

ازقلم : محمد معین الدین قادری رب العزت کا بے پناہ فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک جیسا بابرکت اور باعظمت مہینہ عطا فرمایا اور پھر اس ماہ میں نیکیاں بڑھا دیں بندہ نفل پڑھتا ہے فرض کا ثواب پاتا ہے فرض پڑھتا ستر گناہ زیادہ ثواب پاتا ہے اور ہم […]

سیاست و حالات حاضرہ

رام نومی کا جلوس اور مظلوم مسلمان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ہندو میتھالوجی کے مطابق ہندوؤں کے بھگوان وِشنو نے راجہ دشرتھ اور رانی کوشلیا کے گھر میں رام کے روپ میں ساتویں اوتار کے طور پر جنم لیا۔اسی یادگار کے طور پر ہندو کیلنڈر کے پہلے ماہ چیت اور نوراتری کے آخری دن رام نومی منائی جاتی ہے۔اس دن […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندو راشٹرا اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی ہندو راشٹر کا معنی برہمن راشٹر ہے۔برہمن راشٹر میں منو اسمرتی کے قوانین نافذ العمل ہوں گے,گرچہ دنیاوی حکومتوں اور اقوام متحدہ کو دکھلانے کے لئے بھارتی دستور کا نام ونشان زندہ رکھا جائے گا,لیکن دستور ہند اور ملکی اصول وقوانین کی من پسند تشریح کچھ مشکل نہیں۔ حکومتی سطح پر […]

مذہبی مضامین

حلال اور حجاب

ازقلم: سید خادم رسول عینی سورہء بقرہ کی ایک آیت کا اقتباس یوں ہے:انما حرم علیکم المیتۃ والدم ولحم الخنزیر وما اھل بہ لغیر اللہ ترجمہ:اس نے یہی تم پر حرام کیے ہیں مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ جانور جو غیر خدا کا نام لے کر ذبح کیا گیا ۔ اس […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک، اور آج کا مسلمان

محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہ بلرام پور۔رابطہ:۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb46@gmail.com اللہ رب العزت کا بے پایاں کرم اور اس کا بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں ان بارہ مہینوں میں ایک مہینہ رمضان المبارک کا عطا کیا ہے،ماہ رمضان المبارک آگیا،یہ بڑا مبارک مہینہ ہے،اس ماہ کاروزہ ہم لوگوں پر فرض کیا […]

گوشہ خواتین

مسلم اپنے گھر کی عورتوں کو روکیں

تحریر: محمد عباس الازہری ماں نقاب میں ہے اور جوان بیٹی جنس اور شرٹ میں ہے! دلہن اور دولہا دونوں کو اسٹیج پر بیٹھا کر نمائش کی جاتی ہے! دن بھر لڑکی غیر محرم سے بات کرتی ہے گارجین آزادی اور جدت کا نام دیتے ہیں , شادی بیاہ میں رقص کرتی ہیں ,گیت گاتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

یو۔پی۔ الیکشن نتائج اور مسلم روش لمحہ فکریہ

ازقلم: صابر رضا محب القادری نعیمیالقلم فاونڈیشن پٹنہ بہار یو۔پی۔ کے بنام مسلم تقریباً تمام مکاتب فکر کے مراکز و مدارس سےاویسی صاحب کی حمایت ہوئی،کسی نے کھل کر تو کسی نے خاموش رہ کر رضا مندی دکھائی، اور یہ سبھی جانتے ہیں، تمام مکاتب فکر کے نمائندہ مراکز ومدارس بھی اس وقت یوپی ہی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہر اک شکست دے گی تجھے حوصلہ نیا

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی یوپی ودھان سبھا الیکشن ٢٠٢٢ء کا نتیجہ آنے کے بعد مسلمانوں کو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں،اللہ تعالیٰ جو بھی فیصلہ کرتا ہے ہمارے حق میں بہتر ہی ہوتا ہے، اپنے رب کی رضا پر راضی رہیں،یہ صرف ہماری ہار نہیں ہے بلکہ ان تمام لوگوں کی ہار ہے […]

مذہبی مضامین

کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیں

تحریر : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا مکرمی! موجودہ وقت میں مسلمانوں کی حالت ہندوستان میں ایسی ہے کہ انگریزوں کے دور حکومت میں بھی ایسی نہیں تھی طرفہ تماشا یہ کہ ہندوستان کی موجودہ حکومت خصوصاً مسلمانوں کے لئے ویسے ہی جیسے ہٹلر کی حکومت کبھی یہودیوں کے لئے ہوا […]