علما و مشائخ

قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین، اویس زماں، تاجدار طریقت و معرفت حضرت علامہ الشاہ فضل الرحمٰن محدث گنج مرادآبادی قدس سرہ النورانی

نام ونسب :آپ علیہ الرحمہ کا نام آپ کے والد گرامی کے پیر ومرشد قطب الاقطاب حضرت شاہ عبد الرحمٰن لکھنوی علیہ الرحمہ نے فضل رحمٰن رکھا جس سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے۔(1) القاب وآداب :آپ کے مشہور القاب یہ ہیں اویس زماں، قدوة السالکین ،تاجدارِ طریقت ومعرفت ولادت باسعادت :آپ علیہ الرحمہ […]

علما و مشائخ

قدوۃ العارفین، فخر الکاملین ،خاتم الاکابر، مرشد اعلیٰ حضرت، حضرت علامہ الشاہ سید آل رسول مارہروی قدس سرہ العزیز

ازقلم: نازش المدنی مرادآباد اسمِ گرامی :آپ کا اسم گرامی آلِ رسول اور آپ کے والد گرامی کا نام مبارک حضرت آل المعروف ستھرے میاں مارہروی ہے۔ ولادت ِ باسعادت:آپ علیہ الرحمہ کی ولادتِ باسعادت ماہِ رجب المرجب 1209ھ ’’مارہرہ شریف‘‘ ضلع ’’ایٹہ‘‘ یو پی ہندوستان میں ہوئی۔ تعلیم و تربیت :آپ علیہ الرحمہ کی […]

علما و مشائخ

علامہ الحاج مفتی مبین الدین محدث امروہوی: شخصیت و کردار

ازقلم: نازش المدنی سرزمین امروہہ علما واولیا کا حسین سنگم ہے۔ جہاں قطبِ امروہہ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت علیہ الرحمہ اور استاذ الافاضل، فخر الاماثل قطب زماں، محدث دوراں حضرت علامہ الشاہ سید خلیل احمد کاظمی محدث امروہوی قدس سرہ جیسی عظیم ذوات قدسیہ آرام فرما ہیں۔ اسی مقدس خطہ سے ہمارے […]

سیرت و شخصیات

صابری بلبل کی کہانی ایک مریدِ صادق کی زبانی

(52 باونویں عرس صابری بلبل پر خصوصی تحریر) تحریر: نازش المدنی مرادآبادی قصبہ سیکری شریف ضلع مظفر نگر یوپی کا ایک مردم خیز اور سرسبز وشاداب خطہ ہے…جہاں صدر الافاضل ،فخر الاماثل علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی قدس سرہ کے انتہائی چہیتے خلیفہ عمدۃ الاصفیاء، زبدۃ الاتقیاء ، حامی سنت، ماحی بدعت،حضور صابری بلبل ونعیمی […]

نظم

منظوم تاثر: اعلیٰ رنگ ہے تطہیر کا

پیکر علم و فن ، گوہر خطابت ، ناشر فکر رضا حضرت علامہ تطہیر رضا پر مولانا نازش مرادآبادی دام اقبالہ کی مرتب کردہ سوانح حیات کے لیے منظوم تاثر ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان ہر نظر بہرِ ترقی ، ہر قدم تعمیر کافکر و فن میں کیسا اعلی رنگ ہے تطہیر […]

مضامین و مقالات

کچھ ماضی کے جھروکوں سے (قسط نمبر :3)

از:- نازش المدنی مرادآبادیمقیم حال: ہبلی کرناٹک ہند شہر بریلی! عشق ومحبت کا خوبصورت عنوان ہے…جہاں علم وادب اور فکر وفن کا حسین امتزاج ہے…نستوں کے گلشن آباد ہیں…ہر سو علمی وفکری باغات خوشبودار ہیں…یقیناً وہ لمحات یادگار و خوشگوار تھے… جس وقت بندہ ناچیز علمی پیاس بجھانے شہرِ رضا بریلی شریف کے مرکزی ادارہ […]

مضامین و مقالات

کچھ ماضی کے جھروکوں سے (قسط نمبر :2)

از: نازش المدنی مرادآبادینزیل حال: شہرِ ٹیپو سلطان میسور کرناٹک احمدآباد ہند کا تاریخی اور فیضان اولیاء سے سرشار ایک خوبصورت شہر ہے… جسے مدینۃ الاولیاء کا طرہ امتیاز حاصل ہے… جہاں قطب عالم وشاہ عالم جیسی پاک باز روحانی شخصیات آرام فرما ہیں…جہاں صبح وشام حضرت شاہ وجیہ الدین محدث گجراتی قدس سرہ کے […]

خانوادۂ رضا

آئیے جشن مجددَیْن منائیں!

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی حسبِ فرمائش: عزیز القدر مولانا مصطفیٰ رضا ( ناگپور) یوں تو ماہِ صفر اپنے دامن میں کئی خصوصیات کو سمیٹے ہوے ہے…مگر بطور خاص اس ماہِ مبارک کو عالم اسلام کی ایسی دو عظیم المرتبت،اور نابغہ روزگار شخصیات یعنی امام ربانی حضرت سیدنا شیخ مجدد الف ثانی نقشبندی سرہندی قدس سرہ […]

علما و مشائخ

فرزندان علامہ حسنین رضا خان بریلوی: ایک تعارف

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی امام العلماء سند الفضلا حضرت علامہ رضا علی خان صاحب علیہ الرحمہ کا گھرانہ ایک علمی و روحانی گھرانہ ہے۔ اس خاندان میں ایسے ایسے نیر تاباں چمکتے رہے ہیں جن کی علمی و روحانی فیض سے خلائق مستفیض ومستنیر ہوتی رہی ہے انہیں میں سے ایک نابغہ روزگار شخصیت شہزادہ […]

علما و مشائخ

حیاتِ خلیل العلماء قدس سرہ کے انمول گوشے

تحریر: نازش مدنی مرادآبادیخادم التدریس جامعۃ المدینہ آن لائن باسنی ناگور (راجستھان)+918320346510 یوں تو دیار مرشد کی ہر شخصیت یقیناََ ہمارے لیے قابل احترام اور لائق صدتحسین و تبریک ہے مگر یادگار اسلاف سید المدرسین استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا خلیل مدنی قدس سرہ ایسی نابغہ روزگار اور فقید المثال شخصیت ہے جس کے ہزاروں […]