امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

شانِ رسالتﷺ میں ملعون کی گستاخی نا قابلِ برداشت

اللہ رب العزت نے اپنے محبوبِ مکرّم ٬ سیدِ عالم ٬ نورِ مجسم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو محاسن و کمالات کا مجموعہ اور ” رحمۃ للعالمین ” بنا کر مبعوث فرمایا ۔ آپ کی ذاتِ ستودہ صفات ہر جہت سے بے مثل و بے مثال ہے ۔ آپ ﷺ معلمِ کائنات […]

مذہبی مضامین

ہم شرمندہ ہیں یا رسول اللہ

ہائے افسوس کہ فتنوں کے دروازوں کا افتتاح یوں ہوا کہ اس کی روک تھام تقریبا ناممکن نظر آرہی ہے، امت آپس میں دست و گریباں ہے، اسلامِ خلاف تحریکیں مسلمانوں کی آبروریزی پر اتر آئی ہیں، دن بدن انکی درازئ زبان اور دریدہ دہنی بڑھتی جارہی ہے، مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنا، مسلم […]

نبی کریمﷺ

حضور ﷺ کا اُمی ہونا معجزہ ہے

حضرت محمد مصطفی ﷺاُمی ہیں یعنی دنیامیں کسی استاذ نے آپ ﷺ کو نہ پڑھنا سکھایا نہ لکھنا سکھایا اس لئے پارہ ۹ سورۃ الاعراف آیت ۱۵۸ کے ترجمہ کنزالایمان میں اُمی کا ترجمہ ۔بے پڑھے لکھے ۔کیاگیاہے آپ ﷺ کا اس دانئے گیتی پر کوئی استاذ نہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپﷺ […]

امت مسلمہ کے حالات

گر ان کی عزت پہ حرف آیا ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے؟؟؟

ایک طویل مدت سے گستاخیوں کا سلسلہ عروج پر ہے، کوئی کچھ بھی بھونک کر چلا جاتا ہے، کبھی اسلام کے خلاف تو کبھی صاحبِ اسلام کے خلاف، بالخصوص ہندوستان میں گزشتہ چند برسوں سے جب سے مودی حکومت بر سر اقتدار آئی اور ان کی حکومت قائم ہوئی تو اسلام مخالف تنظیموں کو شئے […]

نبی کریمﷺ

تو شمع رسالتﷺ ھے عالم تیرا پروانہ

یمن میں ہر طرف خوشی و مسرت کے دیپ روشن تھے، فضا اجلی اجلی تھی، ماحول میں نکھار آ گیا، برسوں سے حبشیوں کی غلامی میں جکڑا ہوا یمن آج آزاد ہوا تھا۔ ویسے بھی آزادی کی صبح بڑی درخشاں ہوتی ہے… حبشیوں نے یمن پر قبضہ جمایا، ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے۔ انسانیت […]

مذہبی مضامین

رب کو اسم محمد میں نقطہ گوارا نہ ہوا اور ہم میلاد جلوس کا تقدس پامال کر رہے ہیں

از : پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اور پورے ادب و احترام کے ساتھ جلوس نکالنا صحابہ کرام کی سنت ہے جس کا ثبوت بے شمار احادیث میں ملتا ہے۔ جلوس نکالنے کا یہ سلسلہآج تک […]

نبی کریمﷺ

سید عرب و عجم صلی اللہ علیہ وسلم !

یوں تو اللہ رب العالمین کا ہم پر بیشمار احسان ہے انعام و اکرام ہے اور اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار کرنا ناممکن ہے اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے بڑا انعام سید الکونین سرکار دو […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

ولادت مصطفیٰﷺ اور کفر کے ایوانوں میں زلزلے

ہر طرف شور اٹھا مصطفی آگئےمنہ کے بل بت گرا مصطفی آگئے اِس خاکدان گیتی پر انسانوں کی تعلیم وتربیت وصحیح عقائد کی رہنمائی کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی یکے بعد دیگرے تشریف آوری ہوتی رہی، سب نے اپنے تئیں اپنی قوم کو استطاعت بھر دینِ حنیف کی خدمت انجام دیتے اور اصلاح […]

نبی کریمﷺ

نور مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تخلیق اور منتقلی

فہرست عناوین! (1)کائنات کی ہر چیز سے پہلے نور مصطفٰی ﷺ کی تخلیق ہوئی ۔ قرآنِ مجید میں نبی کریم صلّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلّم سے حکایت ہے؛ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ (پاره 8 سورة الانعام، آيت 163) ترجمۂِ کنز الایمان: میں سب سے پہلا مسلمان ہوں۔ علامہ نظام الدین حسن بن محمد نیشا پوری […]

تحقیق و ترجمہ ربیع الاول نبی کریمﷺ

سرور کائناتﷺ کی تاریخ وفات کی تحقیق

وفات نبوی ﷺکی صحیح اور محقق تاریخ یکم ربیع الاول 11ھ ہے۔ تحقیق و تحریر: محمد یاسین جہازی9891737350 بارہ ربیع الاول عوام میں ’’بارہ وفات‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن قمری کلینڈر سے ثابت ہوتا ہے کہ 12 ربیع الاول کو نبی اکرم ﷺ کی وفات کی تاریخ قرار دینا تاریخی غلطی ہے۔ کیوں […]