شانِ رسالتﷺ میں ملعون کی گستاخی نا قابلِ برداشت

اللہ رب العزت نے اپنے محبوبِ مکرّم ٬ سیدِ عالم ٬ نورِ مجسم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو محاسن و کمالات کا مجموعہ اور ” رحمۃ للعالمین ” بنا کر مبعوث فرمایا ۔ آپ کی ذاتِ ستودہ صفات ہر جہت سے بے مثل و بے مثال ہے ۔ آپ ﷺ معلمِ کائنات … Read more

ہم شرمندہ ہیں یا رسول اللہ

ہائے افسوس کہ فتنوں کے دروازوں کا افتتاح یوں ہوا کہ اس کی روک تھام تقریبا ناممکن نظر آرہی ہے، امت آپس میں دست و گریباں ہے، اسلامِ خلاف تحریکیں مسلمانوں کی آبروریزی پر اتر آئی ہیں، دن بدن انکی درازئ زبان اور دریدہ دہنی بڑھتی جارہی ہے، مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنا، مسلم … Read more

حضور ﷺ کا اُمی ہونا معجزہ ہے

حضرت محمد مصطفی ﷺاُمی ہیں یعنی دنیامیں کسی استاذ نے آپ ﷺ کو نہ پڑھنا سکھایا نہ لکھنا سکھایا اس لئے پارہ ۹ سورۃ الاعراف آیت ۱۵۸ کے ترجمہ کنزالایمان میں اُمی کا ترجمہ ۔بے پڑھے لکھے ۔کیاگیاہے آپ ﷺ کا اس دانئے گیتی پر کوئی استاذ نہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپﷺ … Read more

گر ان کی عزت پہ حرف آیا ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے؟؟؟

ایک طویل مدت سے گستاخیوں کا سلسلہ عروج پر ہے، کوئی کچھ بھی بھونک کر چلا جاتا ہے، کبھی اسلام کے خلاف تو کبھی صاحبِ اسلام کے خلاف، بالخصوص ہندوستان میں گزشتہ چند برسوں سے جب سے مودی حکومت بر سر اقتدار آئی اور ان کی حکومت قائم ہوئی تو اسلام مخالف تنظیموں کو شئے … Read more

تو شمع رسالتﷺ ھے عالم تیرا پروانہ

یمن میں ہر طرف خوشی و مسرت کے دیپ روشن تھے، فضا اجلی اجلی تھی، ماحول میں نکھار آ گیا، برسوں سے حبشیوں کی غلامی میں جکڑا ہوا یمن آج آزاد ہوا تھا۔ ویسے بھی آزادی کی صبح بڑی درخشاں ہوتی ہے… حبشیوں نے یمن پر قبضہ جمایا، ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے۔ انسانیت … Read more

رب کو اسم محمد میں نقطہ گوارا نہ ہوا اور ہم میلاد جلوس کا تقدس پامال کر رہے ہیں

از : پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اور پورے ادب و احترام کے ساتھ جلوس نکالنا صحابہ کرام کی سنت ہے جس کا ثبوت بے شمار احادیث میں ملتا ہے۔ جلوس نکالنے کا یہ سلسلہآج تک … Read more

سید عرب و عجم صلی اللہ علیہ وسلم !

یوں تو اللہ رب العالمین کا ہم پر بیشمار احسان ہے انعام و اکرام ہے اور اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار کرنا ناممکن ہے اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے بڑا انعام سید الکونین سرکار دو … Read more

ولادت مصطفیٰﷺ اور کفر کے ایوانوں میں زلزلے

ہر طرف شور اٹھا مصطفی آگئےمنہ کے بل بت گرا مصطفی آگئے اِس خاکدان گیتی پر انسانوں کی تعلیم وتربیت وصحیح عقائد کی رہنمائی کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی یکے بعد دیگرے تشریف آوری ہوتی رہی، سب نے اپنے تئیں اپنی قوم کو استطاعت بھر دینِ حنیف کی خدمت انجام دیتے اور اصلاح … Read more

نور مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تخلیق اور منتقلی

فہرست عناوین! (1)کائنات کی ہر چیز سے پہلے نور مصطفٰی ﷺ کی تخلیق ہوئی ۔ قرآنِ مجید میں نبی کریم صلّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلّم سے حکایت ہے؛ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ (پاره 8 سورة الانعام، آيت 163) ترجمۂِ کنز الایمان: میں سب سے پہلا مسلمان ہوں۔ علامہ نظام الدین حسن بن محمد نیشا پوری … Read more

سرور کائناتﷺ کی تاریخ وفات کی تحقیق

وفات نبوی ﷺکی صحیح اور محقق تاریخ یکم ربیع الاول 11ھ ہے۔ تحقیق و تحریر: محمد یاسین جہازی9891737350 بارہ ربیع الاول عوام میں ’’بارہ وفات‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن قمری کلینڈر سے ثابت ہوتا ہے کہ 12 ربیع الاول کو نبی اکرم ﷺ کی وفات کی تاریخ قرار دینا تاریخی غلطی ہے۔ کیوں … Read more