شعر و شاعری

نظم: یہ دنیاخود سےاب ڈرنےلگی ہے

نتیجۂ فکر: محمد عثمان ندوی نائب مہتمم دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور نیپال ہوا اب تند رو چلنے لگی ہےمصیبت دن بدن بڑھنے لگی ہے بہاروں پر ستم منڈلا رہا ہےچمن میں برق اب گرنے لگی ہے جدھردیکھو ادھروحشت برستییہ دنیا خود سے اب ڈرنے لگی ہے سہم کر رہ گیا ہے سارا عالممحبت کی صدا مرنے […]

شعر و شاعری

اے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہو

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگ اے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہودیش پہچانے تمہیں ، تم دیش کی پہچان ہواے کِسانو ! دیش کی تم آن بان اور شان ہو سردی ہو ، گرمی ہو ، لُو ہو یا بھری برسات ہوذہن و دِل میں جوتنے اور بونے کی […]

شعر و شاعری

نظم: باپ ماں کو رلانا غلط بات ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی انڈیا باپ ماں کو رلانا غلط بات ہےاور ان کو ستانا غلط بات ہے روز و شب تم عبادت کرو مومنورب سے غفلت برتنا غلط بات ہے جو ہیں کہتے شہ دیں کو اپنی طرحان کو حق پر بتانا غلط بات ہے جس کے دل […]

شعر و شاعری

نظم: نشہ اتاریں گے اس کا کسان، لگتا ہے

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان انا کی دُھن میں جو یہ حکمران لگتا ہےمٹے گا اِس کا بھی نام ونشان ، لگتا ہے گلوں پہ سخت مصیبت ہے اور یہ ہے خاموشچمن کے بغض میں خود باغبان لگتا ہے ہے اقتدار کی مستی میں وقت کا حاکمنشہ اتاریں گے اس کا کسان […]

شعر و شاعری

آہ بابری مسجد

ظلم و زیادتی کے ذریعے بابری مسجد کی جگہ پر بت خانے کی بنیاد رکھ دی گئ…آہ یہ مناظر دیکھے نہیں جاتے، دل روہا ہے جگر میں اضطراب و بیچینی ہے ایسے میں ہر ایک مومن کے دل کی آواز بشکل اشعار …. نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ملے گی ہم کو […]