نظم

نظم: اے مری قوم!

نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال: ریاض، سعودی عرب اے مری قوم کے جانثاروں اٹھوعزم و ہمت کے پیکر جوانوں اٹھو قوم کی بیٹیوں کی پکاریں سنودرد سے چیکھتی ان کی آہیں سنوغیرتِ قوم تیری کہاں کھو گیٔاپنے ایمان کی داستانیں سنو اے محمد کے سارے دیوانوں اٹھواے مری قوم کے جانثاروں […]

نظم

نظم: حیا بکتی ہے سڑکوں پر

از: عمیر محمد خانریسرچ سکالر9970306300 حیا بکتی ہےسڑکوں پرحیا لٹتی ہے سڑکوں پروہ بازاروں میں محفل میںجوپھرتی ہےحجاب اندرحیا آخر کہاں پر ہے۔۔۔۔؟!!جو بستی تھی مکینوں میںدریچوں سے جو ڈرتی تھیدرودیوار سے بھی جوسہمتی تھی لرزتی تھیحیا آخر کہاں پر ہے…سفر میں ہوں یا گلشن میںاکیلی جونہ چلتی تھیجو سہمی سہمی رہتی تھینہ اونچا کہتی […]

نظم

نظم: مومن نہیں مناتے گناہ و بدی کی یاد

14 فروری ویلنٹائن ڈے، بے حیائی اور بیہودگی کا دن نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان مومن نہیں مناتے‛گناہ و بدی کی یادایمان والے کرتے ہیں پاکیزگی کی یاد اظہارِ عشق کر چکے‛ اپنے نبی سے جوکرتے نہیں وہ عشق میں آوارگی کی یاد "تہذیبِ نو”، ہےجسم و نظر کی برہنگیجو بـے حیا […]

نظم

نظم: اف! یہ مہنگائی

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ، اعظم گڑھ اُف ! یہ منہگائی ہمارا بیش بھی کم ہو گیاخُوشِیوں کا موسم بھی اب تو غم کا موسم ہو گیا آرزو حسرت تمنّا جاں بَلب سی ہو گئیہر خیال اور خواب اب معدُوم و مُبہم ہو گیا پھِر گیا پانی اُمید و حوصلہ و عزم پرسامنے […]

نظم

نظم: نیا بجٹ

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ ہونے لگی ہے دیش میں پھر سے منہگائی کی بات میاںخبریں نئے بجٹ کی لے کر آئے اخبارات میاں سوُکھے اور سیلاب سے سارے دیش میں ہا ہا کار مچیبُھوکے پیاسے لاگوں کی بستی میں چیخ پُکار مچیجیتے جی مَر جانے کے ہیں یہ سب اِمکانات میاںخبریں نئے […]

نظم

یوم آزادی اور ملک کی موجودہ حالت پر ایک نظم

نتیجۂ فکر: شمیم رضا اویسی امجدیمدینۃ العلماء گھوسی مئو پهٹا لباس ہے، زخمی ہے تن بدن میرامیں کیسے کہ دوں کہ آزاد ہے وطن میرا یہاں پہ چار سو حیوانیت کا ڈیرا ہےیہاں تو صرف مظالم کا ہی بسیرا ہےنہ پہلے جیسا یہاں اب کوئی سویرا ہےفقط یہاں پہ تو نفرت کا ہی اندهیرا ہےتها […]

نظم

نظم: پریم گیت گائیں ہے چھبیس جنوری

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل ہر غم کو بھول جائیں ہے چھبیس جنوریآؤ خوشی منائیں ہے چھبیس جنوری اس دن ہی ہم نے بھارتی قانون پایا تھاگھر گھر دئے جلائیں ہے چھبیس جنوری ہندو ہو یا عسائی ہو مسلم ہو یا کہ سکھسب کو گلے لگائیں ہے […]

قومی ترانہ

وہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہے

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل جو سورگ سے سندر ہے جو دھرتی پہ گگن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےکڑ کڑ میں ذکی جس کے مدھرتا ہے پھبن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےجو رام کو شنکر کو کنہیا کو تھا پیاراجو کرشن […]

قومی ترانہ

نظم: بھارت ہمیں تو ہے جاں سے پیارا

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل اے وطن اے پیارے بھارت ہمیں تو ہے جاں سے پیارا ہمیں تو ہے جاں سے پیارارہیں تیرے شترو زندہ ہمیں کب ہے یہ گورا ہمیں تو ہے جاں سے پیاراترے پیڑ تیرے پودے تری ندیاں تیرے جھرنےترے کھیت تیری فصلیں ترے […]

نظم

نظم: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کولہو مرا پلا کیوں نہیں دیتے تم اس طرح نفرت کو مٹا کیوں نہیں دیتےاک پیڑ محبت کا لگا کیوں نہیں دیتے بھارت کے مہاراجہ کا اجمیر ہے مسکنیہ بات زمانے کو بتا کیوں نہیں دیتے جس شہر میں یہ […]