متفرقات

پی ایس پی لیڈر سمیت 12 کے خلاف مقدمہ

بریلی: ہماری آواز/09جنوری(نامہ نگار) پرگتی شیل سماج پارٹی(پی ایس پی)جنرل سکریٹری وراجیہ سبھا کے سابق رکن ویرپال سنگھ یادو سمیت 12افرا کے خلاف اغوا اور نسلی تعصب پر بنی الفاظ کا استعمال کرنے کےالزام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

بریلی کے دوہراروڈ کی کالونی شیو گاردثن باشندہ دماغی اسپتال کے ڈاکٹر پی پی سنگھ نے مسٹر یادو سمیت 12کے خلاف تھانہ بارا دری میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
الزام ہے کہ سابق رکن پارلیمان راجیہ سبھا نے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر ان کا اغوا کرنے کی کوشش کی اور مارپیٹ کرتے ہوئے نسلی تعصب پر منبی لفظوں کا استعمال کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے