شیخ عائشہ امتیاز علیانجمن اسلام گرلز ہائی اسکول ناگپاڑہ تحریک آزادی ہرقوم کاپیدائشی حق ہے اوریہ انسانی فطرت کاخاصہ بھی ہے اس حق اور فطرت کا تقاضہ ہرملک کے انسانوں میں ہے اسی تقاضےکا نتیجہ تھا کہ ہندستان کی تحریک آزادی میں ہر طبقے کے لوگوں نے حصہ لیا اور ملک کی آزادی کیلئے انہوں […]
Author: ہما اکبر آفرین
حضورحافظ ملت اوروقت کی اہمیت
ازقلم:ارم فاطمہ امجدیبنت علامہ صوفی غلام جیلانی قادری، خانقاہ قادریہ راہ سلوک، سیتامڑھی(بہار) خاک ہندپہ جلوس فرماکرعلوم ومعارف کی روشنی سےپورےعالم کوجگمگانےاور منور کرنےوالی کثیرعلماوفضلا کی جماعت تشریف لائیں اور ہرایک نےاپنےعلوم وفنون سےویران دنیاکوعلم وعمل کی روشنی سےآبادکیاجن میں سےماضی قریب میں آنےوالی ایک عظیم ہستی، عبقری ذات اور عالم گیرشخصیت جلالۃ العلم، حافظ […]
حضورحافظ ملت۔ایک مختصر تعارف
ازقلم: ہماعائشہ بنت صوفی غلام جیلانی قادریخانقاہ قادریہ راہ سلوک، قادری نگر، سوتیہارامسلم ٹولہ، سیتامڑھی(بہار) اس خاک دان گیتی پربہت ساری ایسی عظیم ہستیاں تشریف لائیں جن کےدم قدم سےعلم وفضل کاایک جہاں آبادہوا ان ہی میں سے ایک عبقری شخصیت اورعالم گیر ہستی جلالۃ العلم، حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی […]


